وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرکوئٹہ جائیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پرکوئٹہ جائیں گے PMImranKhan Quetta OneDayVisit CoronaVirus FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial

خان دورہ کوئٹہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کےلئے بلوچستان کےلئے پیکج کا اعلان کریں گے جبکہ وزیر اعظم بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔وزیراعظم دورہ کوئٹہ کے موقع پر گورنر ہاؤس میں کورونا وائرس سے تدارک اور صوبائی حکومت کے اقدامات سے

متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جبکہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ کے صحافی برادری سے ملاقات کرکے حکومتی اقدامات سے متعلق انھیں آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے - ایکسپریس اردوعمران خان کو کورونا وائرس سے متعلق صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج, 9 نکاتی ایجنڈےپرغورکیاجائے گا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI Covid_19 COVID19Pandemic COVID2019 ImranKhanPTI pid_gov CoronaInPakistan STAYHOME Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج پنک سپر مون ہو گا ،چاند کتنا بڑا نظر آئے گا ؟جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا جو سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔اسپا کے مطابق سپر مون کو پنک سپر Pink moon
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے۔ جہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات اور شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہل خانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر حکومتی ارکان آج چیف جسٹس کو بریفنگ دینگے | Abb Takk Newsاپنے فرائض پہ توجہ دیں جناب What an pain in the A hole چیف جسٹس کو شہباز شریف سے پوچهنا چاہئیے کہاں ہے نواز شریف؟ حکومت سے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت طلب کرنے والے اگر اس پرازخود نوٹس نہ لیں تو یہ واضح جانبداری اور پیشہ ورانہ بددیانتی ہوگی. چیف جسٹس ویسے ہی شریف خاندان کو رعایت دیتے آئے ہیں تمام کیسز میں.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »