وزیراعظم آج عوام کی براہ راست کالز سنیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آپ کا وزیر اعظم۔۔آپ کے ساتھ‘ عمران خان آج عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے ARYNewsUrdu

23 جنوری 2022

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیار ہے ، گفتگو آج ٹیلی ویژن، ریڈیو ، ڈیجیٹل میڈیا پربراہ راست نشر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج سے عوامی رابطے کی ایک مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان "آپ کا وزیر اعظم۔۔۔آپ کے ساتھ” کا پروگرام گذشتہ سال فروری سے عوام سے براہ راست رابطہ رکھے ہوئے ہیں ،مذکورہ پروگرام میں عوام براہ راست سوالات پوچھیں گے اور وزیر اعظم اُن کے جواب دیں گے۔

وزیرِاعظم پاکستان عمران خان سے براہ راست گفتگو کے لئے 051-9224900 ملائیں، عوام سے وزیراعظم کی یہ گفتگو ٹیلی فون، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان صاحب عام آدمی سے مخا طب نہی ہوتے وہ نمبر پہلے ہی بک ہو جاتے ہیں

Time?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کل براہ راست عوام کا فون سنیں گےشہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دن 3 بجے ’’آپ کا وزیراعظم ‘‘ پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اور ایک ہی جملہ بولیں گیں گھبرانا نہیں ہے لکھ دی لعنت No one is interested in junkie talk 🖐
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیلوزیراعظم ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے: شہباز گل مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan ہیلو نا اہل وزیر اعظم صاحب پاکستان آئی ایم ایف اور انڈیا کے حوالے ہو گیا ہے غریب عوام روٹی کو ترس رہی ہے عوام کے پاس اچھا موقع ہے آج..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے رابطہ نمبر کیاہے ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان بروز اتوار عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کریں گے جس دوران مسائل سننے کے ساتھ ساتھ حل بھی کیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان عوام کیلئے یورپی یونین کی طرف سے بڑی خوشخبری05:05 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, کابل :افغان عوام کیلئے یورپی یونین کی طرف سے بڑی خوشخبری دیکھنے کو آگئی ،پاکستان میں ہونے والی اسلامی ممالک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان مزید تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ میںبڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان مزید تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ میں Inflation Report IrfanDogar PricesIncreased MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial sidjournalist
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »