وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے این اے 133 لاہور کےضمنی انتخاب کے لیے جمشیداقبال ‏چیمہ کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

انتخابی میدان میں اترنے کے بعد جمشیداقبال چیمہ نے بطور معاون خصوصی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی کے ‏عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جمشیداقبال چیمہ نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ پی ٹی آئی پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ مسلم لیگ ن اور ‏‏پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتیں اپنے امیدوار فائنل نہیں کر سکی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمشید اقبال چیمہ پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے میدان میں ‏‏اتارا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے ‏‏لیے سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lanat Imran Khan tery py or ter talli py or us kutty Fawad chohdry or ap ki all team

Per hona kuch bhi nh jub tak awam soi rahigi.

Shukar hair Allah ka

Gffg

لعنت عمران خان پر

very beautiful

To kya kren hum

Kk

لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

Joht hai sab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ دیدیاsbr kr ab ayesta ayesta is begharat tole se sub jyengee الیکشن جو لڑ رہا ہے اس لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ دیدیا - ایکسپریس اردوجمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ عقل مند ہے۔ آنے والے حالات کو پہلے ہی سے بھانپ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری، ویڈیو وائرل NewZealand Earthquake PrimeMinister JacindaArdern PressConference VideoViral jacindaardern jacindaardern زلزلے ڈر نہیں لگتا صاحب دھمکیوں سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلہ ،ویڈیو وائرلویلنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران پریس کانفرنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی‌۔ سالے فٹو!!! ٹیم لے کر بھاگ گئے 🇵🇰 سے 😜😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے جھٹکوں کے دوران پراعتماد انداز میں پریس کانفرنس جاری رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نیوزی لینڈ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے نائب وزیراعظم کاموسم خزاں کی اچھی بوائی اور کٹائی پر زورچین کے نائب وزیر اعظم ہو چھن ہوا نے 2021 اور آئندہ سال کی زیادہ فصل یقینی بنانے کے لئے کٹائی اور بوائی میں اچھے کام پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »