وزیر قانون کیسے بنا؟ فروغ نسیم نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر قانون کیسے بنا؟ فروغ نسیم نے بتا دیا ARYNewsUrdu

لاہور: وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وہ کسی اور پارٹی میں تھے ایک اور صاحب انھیں دھکا دے کر پی ٹی آئی لائے۔

تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کے دوران فروغ نسیم نے کہا کہ میں کسی اور پارٹی کا تھا جب پی ٹی آئی میں آیا تو میں نے حق حلالی کی، لا منسٹری میں بیٹھتا ہوں، سفارشیں آتی ہیں مگر میرٹ میری ترجیح ہے۔ انھوں نے بتایا پی ٹی آئی حکومت بعد میں آئی، مجھے عمران خان پہلے سے جانتے تھے، میں لا منسٹر نہیں بننا چاہتا تھا لیکن ایک صاحب نے دھکا دیا، اور میں آج لا منسٹر ہوں، مجھے عمران خان نے پھر جانے نہیں دیا، عمران خان نے کہا لا منسٹر آپ ہی ہو، یہ چوائس تو کپتان کی ہے، میں نے 3 سال میں ڈیڑھ لاکھ کیس نمٹائے ہیں۔

وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا میں نے پہلے انصاف لائرز فورم کا نام نہیں سنا تھا، جب 2018 میں آیا تو اس وقت آئی ایل ایف کیا تھی اب دیکھ لیں کیا ہے، سسٹم تو میں نے بنا دیا اب یہ آپ کے ہاتھ میں ہے، انصاف لائرز فورم کا ایجنڈا صرف عمران خان ہے اور کوئی نہیں، پی ٹی آئی کے جو وکیل ہیں وہ آئی ایل ایف ہیں۔ انھوں نے کہا ہم نے بڑے زبردست سول ریفارمز کیے، دیوانی مقدمات اب صرف 6ماہ سے ایک سال کے اندر مکمل ہوں گے، انصاف کے فروغ کے لیے ہم نئے نئے قانون بنا رہے ہیں، ان قوانین کی عمل درآمد پھر جج یا وکلا کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر ایک نے مجھے وزارت قانون سے دھکا دینے کی کوشش کیوفاقی وزیر قانونہر ایک نے مجھے وزارت قانون سے دھکا دینے کی کوشش کی،وفاقی وزیر قانون Read News Lahore Farogh_NaseemPK FaroghNaseem PTIofficial MoIB_Official WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اورنگی، گجرنالہ متاثرین کی بحالی کا پروگرام بنا دیا، وزیر اعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اورنگی، گجرنالہ متاثرین کی بحالی کا پروگرام بنا دیا ہے، زمین کی نشاندہی کر دی ہے، 10 ارب سے 2 سال میں رہائشی اسکیم تیار ہوگی، عدالت کو آگاہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے شیخ رشید نے اپنی جیب سے ٹکٹ خریدی مگر وہ کیسے ضائع ہوئی وزیر داخلہ پریس کانفرنس میں افسردہ ہو گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ بھی پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کی خواہش رکھتے تھے اور اس مقصد کیلئے دبئی پہنچ کر ٹکٹ بھی لے لی تھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیشسپریم کورٹ نے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ وضاحت نہیں کرسکتے، بیٹھ جائیں، عدالت وزیراعلیٰ سندھ کو بلا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹر پلان طلبسپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ سے کراچی کا ماسٹرپلان طلب کر لیا، ریمارکس میں کہا کہ ہم یہاں مسائل سننے نہیں آئے حل بتائیں،تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس چیف جسٹس نے کہا کہ وہ حیدرآباد سے ہو کر آئے ہیں، دُھول مٹی کے علاوہ کچھ نہیں ہے، یہ صرف کراچی کا نہیں پورے سندھ کا معاملہ ہے، بہتری نظر نہیں آتی۔ شاہی حکم نامہ۔ شہنشاہ کی دربار سے KarachiRobbedByPPP V good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اماراتی وزیر خارجہ کی دبئی ایکسپو میں اقوام متحدہ کی نائب سیکریٹری جنرل سے ملاقاتاماراتی وزیر خارجہ کی دبئی ایکسپو میں اقوام متحدہ کی نائب سیکریٹری جنرل سے ملاقات UAE DubaiExpo SheikhAbdullahBinZayed AminaMohammed UNUnderSecretaryGeneral expo2020dubai UAEmediaoffice AminaJMohammed ABZayed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »