وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

روم:اٹلی کے وزیراعظم جوزپے کونٹے نے حکومتی اتحادی جماعت کی علیحدگی کے بعد وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔جوزپے کونٹے نے سینٹ کے ارکان کو بتایا کہ حکمران اتحاد میں شامل وزیرداخلہ ماتیو سالوینی کی قیادت میں سخت گیر لیگ پارٹی کی طرف سے حکومت سے علاحدگی کے اعلان کے بعد وہ وزارت عظمی کے عہدے سے الگ ہوگئے ہیں۔

مسٹر کونٹے کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی صدر مملکت سیرجیو ماتاریلا کو بھی اپنے فیصلے کے بارے میں باضابطہ طورپرآگاہ کریں گے۔تاہم صدر کی طرف سے جوزپے کونٹے کو عہدے پربرقرار رکھنے پر زور دیے جانے کا امکان ہے۔ صدر ملک کی پارلیمنٹ میں نئے حکومتی اتحاد کی تشکیل کوشش کریں گے۔ تاہم نئے اتحاد کی تشکیل میں ناکامی کی صورت میں موجودہ وزیراعظم کا استعفی قبول کیا جا سکتا ہے۔ نئی اتحادی حکومت کی تشکیل میں ناکامی کی صورت میں صدر ماتاریلا پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور اکتوبر میں نئے انتخابات کی سفارش کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایاپشاور ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججوں نے آج پشاور میں اپنے دفاتر میں اپنے عہدوں کا حلف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان اور مودی کو اپنا بہترین دوست قرار دیاٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان اور مودی کو اپنا بہترین دوست قرار دیا IOK KashmirIssue ImranKhan Modi Trump Tweet BestFriend Talk realDonaldTrump StateDept ImranKhanPTI narendramodi MirwaizKashmir MushaalMullick UN pid_gov KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، 9نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، 9نکاتی ایجنڈا جاری FederalCabinet ImranKhan Meeting KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، 9نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا. اجلاس کے لئے 9نکاتی ایجنڈ ا جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں نئے پولیو کیسز، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیاخیبرپختونخوا میں نئے پولیو کیسز، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »