وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ترقیاتی منصوبوں، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحادی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں سندھ کے عوام کے مسائل کو نظرانداز کیا جاتا رہا ہے، ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے۔ ایم کیو ایم وفد نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور ریلیف کی حکومتی کاوشوں کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے صحتیاب ہونیوالے ایم این اے کی اسمبلی میں طبیعت بگڑگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ دنوں کورونا وائرس کو شکست دینے والے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کی اسمبلی اجلاس کے دوران طبعیت بگڑ گئی جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کون کون سا طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جا رہا ہے؟چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے علاوہ تمام طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جارہا Pakistani awam ko 72 saal sirf khushkhabri hi di ja rahi haaur kia dia ha
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اےکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے coronavirus coronavirusinpakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اےکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی آلات کی کوئی قلت نہیں .چیئرمین این ڈی ایم اے CoronaVirusFight CoronaVirusPandemic ndmapk MedicalEquipment pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »