وزیرِ اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے جہاں ان کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات ہو گی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کو صوبے کے انتظامی اور سیاسی امور کے بارے میں بریف کریں گے جبکہ بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے اقدامات پر بھی بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت انتظامی اجلاس بھی ہو گا جس میں اپوزیشن کے احتجاج سے متعلق پنجاب حکومت کی حکمتِ عملی پر غور ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Revenue Deptt Punjab 🇵🇰 Debarring & blocking citizens from govt officials/public portals can neither diminish them to silence 🤫 nor force them to negotiate for nothing... Fundamental Human Rights whenever be hit will be met with more resilience & strength

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلانکرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے معیشت کو نقصان ہو'مانچسٹر:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےآئی ایم ایف کیساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہےہیں،ایسی ڈیل نہیں کی جائیگی جس سےمعیشت کو نقصان ہو۔ تو اب تک کس سے ڈیل کی جو اتنی مہنگای کی ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے ۔ جس سے مذید معیشت کو نقصان ہو گا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے، اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال CoronaVirusPandemic CasesReported Children AmericanChildren Infected USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سببآنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سبب ARYNewsUrdu ہم روتے ہیں غم اہل بیت میں۔ ہمارا رونا بھی بابرکت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال وزیرِ اعلیٰ رہیں گے یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر بعدجام کمال وزیرِ اعلیٰ بلوچستان رہیں گے یا جائیں گے؟ اس بات کا فیصلہ کچھ دیر بعد ہو گا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد لاپتہشمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ،ایک درجن سے زائد لاپتہ Landslides Floods People Killed NorthernIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »