وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

28/01/2022 10:41:00 AM
وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے #arynewsurdu

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے arynewsurdu

وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Pukaar with Zohaib Saleem Butt | SAMAA TV | 7 Aug 2022

#SAMAATV➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major news making headlines ... مزید پڑھ >>

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم

عمران خان آج لاہور آئیں گے۔عمران خان آج لاہور آئیں گے۔ PMImranKhan VisitLahore Lahore PTIGovernment CMPunjan CMPunjabPK GovtofPunjabPK PakPMO PtiNorthPunjab UsmanAKBuzdar MoIB_Official

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقاتDogs should be out

عمران خان سڑکوں پر آیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، شیخ رشید

عمران خان سڑکوں پر آیا تو واقعی بہت خطرناک ہوگا، شیخ رشیدوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان سڑکوں پر آ گیا تو واقعی بہت خطرناک ہو گا، اپوزیشن پیچھے نہ ہٹے ، 23 مارچ کو اسلام آباد ضرور آئے، اپوزیشن اس دن اپنا سا منہ لے کر واپس جائے گی، یہ لوگ سیاسی شکست کھائیں گے۔

پنجاب کےہرخاندان کےپاس10لاکھ روپےکا ہيلتھ کارڈہوگا،عمران خان

پنجاب کےہرخاندان کےپاس10لاکھ روپےکا ہيلتھ کارڈہوگا،عمران خانوزیراعظم نے کہا کہ قومی صحت کارڈ ملک میں عظمت کا راستہ ہے۔ اس پروگرام میں 450 ارب روپے خرچ کئےجارہے ہیں اور اس سے پہلے کسی فلاحی پروگرام کےلیے اتنی رقم نہیں خرچ کی گئی SamaaTV میاں صاحب علاج کے لیے پریشان نہ ہوں صحت_کارڈ_سب_کے_لیے بنا دیا گیا انشورنس کارڈ ھے ۔ بنک میں اکاونٹ معقول اماونٹ کے ساتھ تو وہ بھی میڈیکل انشورنس دیتے ہیں۔ پہلے ن لیگ نے بھی یہی کارڈ دیئے تھے شہباز شریف کی تصویر کے ساتھ اور عمران خان کہتے تھے یہ ان کے باپ کا پیسہ ھے۔ Or ye health card b gharib ko nahi mily ga itni parwah ha garib awam ki to medicine sasti kro na mehangi se ameeer ko koi fark nhi prta garib ko hi parta ha... kuch umeedain thi imran khan se 🤐💔💔💔

عمران خان واقعی میں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے، شیخ رشید -

عمران خان واقعی میں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے، شیخ رشید -وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان واقعی میں بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوگا، عمران خان کو خوش قسمتی سے ایک نالائق اپوزیشن ملی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Don't under estimate others اگر مجھے نکالا تو میں تم لوگوں کےلیے زیادہ خطرناک ہوں گا۔۔ ایڈا توں جرمن شیفرڈ 🤣

28 جنوری 2022 وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیراعظم کو تنظیم سازی و بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ .عمران خان کے متوقع دورہ چین کے حوالے سے اہم بیان میں کہا ہےکہ ہماری خارجہ پالیسی کا فوکس، اقتصادی سفارت کاری پر ہے جس سے معاشی استحکام اور عام آدمی کی خوشحالی مقصود ہے۔انھوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے یقیناً سرمایہ کاری اور دو طرفہ تجارت خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔ ان سب موضوعات پرگفتگو ہوگی لیکن دورہ چین کا بنیادی مقصد، چین میں منعقدہ اولمپکس میں شریک ہونا ہے۔اپنے بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں.خان سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سائٹ کا دورہ کریں گے ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا دورہ بھی وزیراعظم کے پروگرام میں شامل ہے ، عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی جائےگی۔.January 26, 2022 اس سے قبل وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت دورہ چین کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، شوکت ترین، فواد چودھری، اسد عمر، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، معاون خصوصی سی پیک خالد منصور اور سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو دورہ چین کے دوران سرمایہ کاری، تجارت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور برآمدات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے ٹھوس منصوبوں پر چینی حکام سے جاری گفت و شنید پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس آمد دورہ چین سے قبل آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا۔ جہاں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کے درمیان مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق چین کے دورے سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ متعلقہ خبریں.