وزیراعظم کورونا امدادی پیکیج میں بھی بے ضابطگیوں کا انکشاف کتنی رقم ادھر اُدھر ہوگئی ؟ پاکستانی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم کورونا امدادی پیکیج میں بھی بے ضابطگیوں کا انکشاف، کتنی رقم ادھر اُدھر ہوگئی ؟ پاکستانی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں بھی کورونا اخراجات میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کی تفصیلات پیش کئے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق اشیا کی خریداری میں قوانین کی خلاف ورزی، مالی بدانتظامی پائی گئی۔آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران خریدی گئی اشیا کی ترسیل میں اداروں نے تاخیر کی اور حکومتی ضمانتوں کے بغیر سپلائرز کو پیشگی ادائیگیاں کی گئی ہیں،کیش کی فراہمی کے دوران نادرا سسٹم میں بھی خرابیاں پائی گئی...

ایکسپریس نیوز کے مطابق آڈیٹر جنرل نے 354.3 بلین روپے کے اخراجات کی جانچ پڑتال کرنا تھی تاہم متعلقہ ریکارڈ نہ ملا،کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نے 24 مارچ 2020 کو 1.24 ٹریلین روپے کے کورونا پیکج کی منظوری دی، ریلیف پیکج کے بنیادی مقاصد میں کورونا پر قابو پانا، شہریوں کو طبی اور غذائی امداد کی فراہمی اور ان کی کاروباری اور معاشی مدد شامل تھی، اعلان کردہ پیکج میں سے 30 جون 2020 تک 354.

آڈیٹر جنرل نے منصوبہ بندی کے بغیر چینی کی خریداری کی وجہ سے 1.4 ارب روپے،گھی اور کوکنگ آئل کی خریداری میں بے ضابطگی سے 1.6 ارب روپے کے نقصان کی نشاندہی کی، گھی اور آئل کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے 1.4 بلین روپے کا نقصان اس کے علاوہ ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز کو ہول سیل نرخوں سے زائد نرخوں پر چینی خریدنے کی وجہ سے 100 ملین روپے کا نقصان ہوا۔ فلور ملوں سے آٹے کی خریداری میں 95.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کورونا امدادی پیکیج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوبینظیرانکم پروگرام میں 25ارب،یوٹیلٹی اسٹورز میں5.2 ارب، این ڈی ایم اے میں 4.8 ارب روپے کی بے قاعدگی،اسپیشل آڈٹ رپورٹ یہ وطن تمہارے لئے ھے اے وطن کے شوجیلے جوانوں مال ودولت والے وزیراعظم
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا روپ؛ پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ - ایکسپریس اردورگبی میچزکا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، ویلز ٹیمیں واپسی کے لیے فکرمند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی خطرناک قسم کا خوفپاکستان نے سفری پابندیاں لگادیںکورونا کی خطرناک قسم کا خوف،پاکستان نے سفری پابندیاں لگادیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیادبئی سے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو اے ای نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی ہے۔ justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ ٹلا نہیں طبی ماہرین نے خبردار کر دیاکورونا کا خطرہ ٹلا نہیں، طبی ماہرین نے خبردار کر دیا سیاسی نکمے ماہرین نے ٹلنے بھی نہیں دینا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئے جنوبی افریقی کورونا وائرس ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری کا دعویٰبڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے تباہ کن کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری اور جانچ کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang omicron coronavirus SouthAfricanCoronaVariant
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »