وزیراعظم سے غیرملکی سرمایہ کاروں کی ملاقات، طویل المدتی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے اعتماد میں اضافہ کیا یہاں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع دیکھ رہے ہیں، وفد غیر ملکی سرمایہ کار

وزیراعظم سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی اور پاکستان میں طویل مدتی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ملاقات میں مشیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک اور مشیر تجارت بھی موجود تھے۔ وفد نے پاکستان میں طویل مدتی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی وفد نے موجودہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا۔ وفد کے ارکان نے کہا کہ پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہےاور ہم پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع دیکھ رہے ہیں، ڈیجیٹل پاکستان کا وژن سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سرمایہ کاروں کو کاروباری منصوبوں میں مکمل مدد اور سہولت کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پچھلا سال معیشت کے استحکام کے حوالے سے چیلنجنگ تھا، استحکام کے حصول کے بعد توجہ اب سماجی و اقتصادی نمو کی طرف ہے، پاکستان بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہا، پاکستان طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ملک کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے نیازی حکومت کے ہوتے ایک روپیہ لگانے کو تیار نہیں اور باتیں 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ملک تسلیم کیاجا رہا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش ملک تسلیم کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے غیرملکی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ مشیر خزانہ،گورنر اسٹیٹ بی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے150ارب روپےسےزائد ڈوب گئےکراچی : پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے150ارب روپےسےزائد ڈوب گئے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں1105پوائنٹس کی کمی کے بعد 100انڈیکس39ہزار143پوائنٹس کی سطح پربند ہوا ،100انڈیکس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت کا ایران کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کوئی بندر ہی کا ہینڈل چلا رہا ہے، جنوبی کوریا میں 833 مریض ہوئے ہیں، پاکستانی صحافیوں نے تو مار ہی دیا ہے۔ ایران میں کروناوائرس نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ، سرمایہ کاروں کے150ارب روپےسےزائد ڈوب گئےکراچی : پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے150ارب روپےسےزائد ڈوب گئے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں1105پوائنٹس کی کمی کے بعد 100انڈیکس39ہزار143پوائنٹس کی سطح پربند ہوا ،100انڈیکس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں آئل ٹینکر کا سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتین افراد موقع پر جب کہ دو افراد بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے Inna lillah e wa inna illahe rajeoon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »