وزیراعظم کی ہدایت پرمعائنہ ٹیم نےحکومتی خریداری کی انسپکشن کی اور نتیجہ یہ نکلا کہ ۔ ۔۔ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وزیراعظم کی ہدایت پرمعائنہ ٹیم نےحکومتی خریداری کی انسپکشن کی اور نتیجہ یہ نکلا کہ ۔ ۔۔' کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

وزیراطلاعات شبلی فراز کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج نے بتایا کہ پہلی منتخب حکومت ہےجس نےاس معاملے پرہاتھ ڈالا، تمام حکومتی محکموں میں بہتری کی گنجائش ہے، حکومتی ادائیگیوں کےنظام میں نقائص ہیں،بہتری ناگزیرہے۔ اس موقع پر شبلی فراز کاکہناتھاکہ اپوزیشن کادوبارہ آنےکاکوئی امکان نہیں، تحریک انصاف کی حکومت ان کونہیں چھوڑےگی، حکومت اپنےمنشورکےمطابق ترجیحات کاتعین کرتی ہے، اداروں میں اصلاحات پی ٹی آئی منشور میں شامل ہے، وزیراعظم نےمنشورکی پاسداری کرتےہوئےمختلف...

قاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا شبلی فراز کاہناتھاکہ ماضی میں حکومتیں کرپشن میں ملوث رہیں، کرپشن کی وجہ سےعوامی فنڈزکےضیاع پرتوجہ نہیں دی گئی، وزیراعظم کی ذات کو نشانہ بنانا اپوزیشن کا اصل مقصد ہے، اپوزیشن کو ڈر ہے حکومت اصلاحات میں کامیاب ہوگئی تو سب جیل میں ہوں گے، اپوزیشن کااکٹھاہونےکامقصدعمران خان پردباؤڈالناہے، وزیراعظم عمران خان کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنےوالی ائیرلائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایت -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں۔ سی اے اے کے مطابق ائیر لائنز ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں۔ لاہور،کراچی پشاور سمیت ائیرپورٹ مینجرز نے ایس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت - Business - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایتاسلام آباد:سول ایوی ایشن نےایس اوپیزکیخلاف ورزی کرنےوالی ائیرلائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی اورکہا ایئرلائنزدوران پروازاحتیاطی تدابیرپرعمل نہیں کررہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایتصوبائی حکومت کی فلاحی اداروں کو5اگست سے قبل پنجاب چیئرٹی کمیشن میں اندراج کی ہدایت GOPunjabPK WelfareOrganisations PunjabCharityCommission Registration Advise MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »