وزیر قانون سے مستعفی ہونے کا مطالبہ لیکن عمران خان اور کابینہ ان کیساتھ ہے یا نہیں؟ وزیراعظم کاموقف بھی سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے ملاقات کی جس

میں اہم قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ‘اس موقع پر عمران خان نے ڈاکٹرفروغ نسیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ آپ محنت کررہے ہیں‘ آپ کیساتھ کھڑا ہوں‘پوری کابینہ آپ کے ساتھ کھڑی ہے‘بطوروزیرقانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کررہے ہیں۔دریں اثناءوزیرِ اعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی کامیابی پراطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران عوام کو منی بجٹ سے محفوظ رکھنا حکومت کی اہم کامیابی ہے اور فنڈ کی جانب سے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ان کی سمت پر اعتماد کا...

ان خیالات کا اظہارانہوں نے جائزہ اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جمعہ کوعمران خان کی زیر صدارت کم آمدنی والے اور کمزور طبقوں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے مختلف شعبوں میں حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کے اثرات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مختلف شعبوں میں حکومت کی جانب سے سبسڈی اور مالی سپورٹ کی فراہمی کا مقصد کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ بطور وزیر قانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اہم قانونی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان سے امریکی فوج کا 'ذمہ دارانہ انخلا' چاہتا ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn NewsTaai hua hai DAWN ko ADD nahin milnay, India say Haddi Berhanay ka mutalba karay
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان امن معاہدہ، وزیر خارجہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقاتدوحا : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں کہا آج کے امن معاہدے کےبعد پاکستان بین الافغان افغان مذاکرات کی امیدرکھتا ہے۔تفصیلات کے مطابق دوحہ میں افغان امن معاہدے کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن معاہدہ، وزیر خارجہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقاتافغان امن معاہدہ، وزیر خارجہ کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات SMQureshi ForeignMinisterZalmayKhalilzad AfghanPeaceAgreement Meet Afghanistan pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial realZalmayMK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،پاکستانیوں کا لوٹا گیا پیسہ باہر سے واپس لائیں گے ،وزیراعظم عمران خان کی وفاقی وزیر قانون کو قانونی پیچیدگیاں دور کرنےکی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،نعرے بازیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »