وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا

12/08/2022 9:35:00 AM

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور آمد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا صوبائی وزراء میاں اسلم

Arifalvi, Waqtupdates

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا Read News ArifAlvi PresOfPakistan ArifAlvi MoIB_Official WaqtUpdates Lahore PTI

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور آمد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ائیرپورٹ پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا صوبائی وزراء میاں اسلم

صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور محمود الرشید بھی اس موقع پر موجود تھے صدر عارف علوی اور وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز جائیں گے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کے پراجیکٹ کا دورہ کریں گے فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کے پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی اج اسلام آباد بھی جائیں گے ."بجلی بچاؤ مہم"ختم کرنے کے احکامات جاری کرتےہوئے کاروباری اوقات کار سے پابندی ختم کر دی ۔ نجی ٹی وی"ہم نیوز" کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی  نے  کاروباری سرگرمیاں اتوار کوبھی جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے تاجروں کورات گئےتک کاروبارکرنےکےاحکامات دیدیئے ہیں ۔ خیال رہے کہ پنجاب میں" بجلی بچاؤ مہم" کے تحت کاروباری اوقات رات 9 بجے تک محدود کئے گئے تھے ۔ مزید :.الٰہی نے کہا کہ  پاکستان ایک پر امن ملک ہے جو اپنے ہمسائیوں کے ساتھ اچھے ، دوستانہ تعلقات چاہتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے ملاقات کی اور پرویز الٰہی کو  منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔امریکی قونصل جنرل نے  وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ طالبان کا خطرہ بڑھ رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اعتراف اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں، پنجاب حکومت امریکہ کے ساتھ بہترین تعلقات کی خواہاں ہے، پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں،  پاکستان میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کوآئین کے مطابق یکساں حقوق حاصل ہیں، ہماری حکومت لوگوں کی فلاح وبہبود کو محور بنا کریکساں ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ  امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید :.چاہیے اس سے نقصان ہوا ہے ، میں خود شہباز گل کیخلاف بیان دے چکا ہوں کہ آپ کون ہوتے ہوئے ہماری پالیسی پر بیان دینے والے ؟۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں میزبان نے پرویز الٰہی سے سوال  کیا کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماوں کو شہباز گل کے بیان سے فاصلہ اختیار کرنا چاہیے ؟ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جی بلکہ کرنا چاہیے اور اس سے نقصان ہوا ہے ، میں خود اس کیخلاف بیان دیا ہے کہ آپ کون ہوتے ہیں ہماری پالیسی پر بات کرنے والے یہ ہمارے ادارے ہیں ، جو ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں ان کیخلاف تم نے بیان دیا ہے ، کوئی عقل ہے تم میں ؟ عمران خان بھی گرفتار ہوں گے، لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا دعویٰ پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے ہم نے عمران خان کو سیکیورٹی دینی ہے اور پنجاب کا 70فیصد سے زیادہ حصہ ہے اسلام آباد کا تو تھوڑا سا حصہ ہے، یہ لوگ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہے ،"ٹھیک ہے اس (شہباز گل )نے اداروں کیخلاف بات کی ہے اور میں نے اسے ڈانٹا ہے اور عمران خان صاحب کا تو بیان بھی ہے فوج کے حق میں کہ جو فوج کیخلاف بات کرتا ہے تو وہ پاکستانی نہیں ہو سکتا"۔ میزبان خاتون اینکر نے سوال اٹھا یا کہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے تو کہا ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کی ہدایات پر یہ بیان دیا ہے اور اس پر پی ٹی آئی کی پوری میٹنگ ہوئی تھی اس کے بعد شہباز گل نے یہ سب کہا ہے ؟ عمران خان نےآج تحریک انصاف پنجاب کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس طلب کرلیا چودھری پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ مجھے آپ رانا ثناءاللہ کا ایک بھی ذمہ دارانہ بیان دیکھا دیں ، ہر پارٹی میں ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں ، آپ بتائیں طلال چودھری نے سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا اور نااہل ہو کر باہر بیٹھا اور وہ آج بھی کیا کچھ نہیں بولتا اور آپ لوگ بھی اسے کور کرتے ہیں ۔  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں کہ بیورو کریسی ہمارے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی اسی لیے چیف سیکریٹری صاحب صوبہ چھوڑ کر جا رہے ہیں، جبکہ یہ غلط ہے آپ چیف سیکریٹری صاحب سے فون کر کے پوچھ لیں ان کی ایک اور مجبوری ہو گئی تھی جس کی وجہ سے وہ جار ہے ہیں ، میں نے اور مونس الٰہی نے انہیں بلا کر گلے سے لگایا  دہشت گردوں کی پراسرار واپسی خطرے کی گھنٹی، ڈاکٹر نوید الہی کا تجزیہ آئی جی اور چیف سیکرٹری ہم نے نہیں لگایا تھا انہیں شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم لگایا تھا اور میں بطور وزیر اعلٰی پنجاب انہیں گلے سے لگایا ہے ۔ ٹی وی میزبان نے سوال کیا کہ کیا پھر یہ سب باتیں بھولا دی جائیں جو شہباز گل صاحب نے کہیں تھی کہ"ان کو رندا پھیرا جائے گا"۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے جواب دیا کہ آپ پنجاب کے بارے میں صرف مجھ سے اور مونس الٰہی سے سوال کریں ،آپ کو پوری ذمہ داری سے جواب دیا جائے گا اور وہ بات کی جائے گی جو پوری بھی ہو گی۔ میں انتقامی کارروائی اور بدلہ لینے پر یقین نہیں رکھتا،آپ گورنر پنجاب کو کال پر لیں اور مجھے بھی بلائیں اور ان سے پوچھیں میں نے انہیں کال کر کے کہا کہ ہمارا ایک تعلق رہا ہے ، ہم ورکنگ ریلیشن بنانا ہے اور میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا ، میں جب 2002میں وزیر اعلیٰ پنجاب بنا تھا تو اس وقت سارے بندے شہباز شریف صاحب نے لگائے تھے اور اس وقت مشرف صاحب کا دور تھا اور مجھ پر بہت زیادہ پریشر بھی تھا میں تب بھی کہہ دیا تھا کہ جی یہ کام میرا ہے اور آپ نے مجھ سے رزلٹ لینا ہے ، اور ان میں سے بہت لوگ اچھے بھی تھے بلکہ میرا پرسنل سیکریٹری جی ایم سکندر اب بھی میرے ساتھ ہیں اور چیئر مین پی این ڈی اب بھی وہی ہیں۔ سوات میں طالبان جنگجوؤں کی موجودگی کے دعوے، آئی جی خیبر پختونخوا کا موقف آگیا وزیر اعظم میرے حلف لینے کے بعد پنجاب کے فلڈ ایریا میں جا رہے تھے اور میں نے پہلے ہی آئی جی اور چیف سیکریٹری کو بھیج دیا تھا کہ شہباز شریف کو وزیر اعظم کا پروٹوکول دیں ، کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے، اور جو وہ اعلانات کریں میں سیکریٹری ایریگیشن کو کہا کہ ہم نے ان پر عمل کرنا ہے، اور کچھ چیزیں ہیں جو میری طرف سے آپ وزیر اعظم کو یاد کروائیں کہ بجلی کا کام وفاق کا ہے، اور ایک 2 ڈیم ہیں جو میں نے بنائے تھے جنہیں بعد میں شہباز شریف صاحب نے بند کر دیا تھا، ان کو شروع کر دیں ، اور ہل ٹورنٹ کا چینل ہے اسے ہم نے ڈالنا تو ہے دریا میں تو بلوچستان میں ڈال سکتے ہیں تو انہیں بند نہ کریں اور انہیں ڈالنے دیں۔.

مزید پڑھ:
Waqtnews »

Purani garia nai bananay walay Pakistani Mechanic ki heran kun maharat

پرانی گاڑیاں نئی بنانے والے پاکستانی مکینک کی حیران کن مہارت#carslover #modification مزید پڑھ >>

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بجلی بچاؤ مہم ختم کرنے کے احکامات کاروباری اوقات کار سے پابندی ختموزیر اعلیٰ پنجاب کے 'بجلی بچاؤ مہم' ختم کرنے کے احکامات ، کاروباری اوقات کار سے پابندی ختم

پاکستان پرامن ملک ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں چودھری پرویز الٰہی کی امریکی قونصل جنرل سے گفتگولاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی  سے امریکہ کے قونصل جنرل  ولیم کے میکانیول  نے ملاقات کی ، وزیر اعلیٰ پرویز

پی ٹی آئی رہنماؤں کو شہباز گل کے بیان سے فاصلہ اختیار کرنا چاہیےاس سے نقصان ہوا ہے پرویز الٰہی کی تجویزلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور دیگر رہنماؤں کو شہباز گل کے بیان سے فاصلہ اختیار کرنا

اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ حقوق کا تحفظ ترجیح ہےصدر مملکت عارف علویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ ہیں، حکومت ان کے حقوق کے تحفظ اور

وزیراعلی پنجاب کے پانچ معاونین مقررلاہور:وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے پانچ معاونین مقرر کرلیے ہیں۔چودھری پرویز الہٰی نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے پانچ سیاسی شخصیات کو  معاون

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقات CMPunjab PunjabGovt ChPervaizElahi Meeting PMLQ PTI WaqtNews ChParvezElahi GovtofPunjabPK MoonisElahi6