وزیراعظم کے ٹیکس میں 3 کروڑ روپے کا فرق آنا کوئی بڑی بات نہیں انہیں سپریم کورٹ نے صادق اور امین قراردیا شوکت ترین کا موقف آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے ٹیکس میں 3 کروڑ روپے کا فرق آنا کوئی بڑی بات نہیں، انہیں سپریم کورٹ نے صادق اور امین قراردیا، شوکت ترین کا موقف آگیا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھاکہ عمران خان کے ٹیکس میں دو ارب روپے کا فرق ہوتا تو بات تھی، اگروزیراعظم کی آمدنی 3 ارب روپے بڑھ جاتی توبات تھی، وزیراعظم نے تین کروڑ کا کوئی اثاثہ بیچا ہوگا، ان سے پوچھ لیں وہ جواب دے دیں گے، وزیراعظم کو سپریم کورٹ نے صادق اورامین قراردیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں شوکت ترین کا کہنا تھاکہ سینیٹ سے بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پاس ہوگا آپ دیکھتے جائیں، ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون سی سپریم کورٹ نے نیازی کو صادق امین قرار دیا ؟ ثاقب ناسور کورٹ نے ۔۔وہی ثاقب ناسور فراڈیا ۔نوسرباز جو ڈیم فنڈ کے اربوں روپے چندہ جمح کر کے رفو چکر ہو گیا۔۔ جیسا دو نمبر فراڈیا ثاقب ناسور ویسا ہی اس کا دو نمبر صادق امین بنارسی ٹھگ۔کرپشن کا بادشاہ چندہ زکوات۔پارٹی فنڈ چور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے جال سے دور رہنے کا مشورہ دیدیالاہور ( ویب ڈیسک)  پنجاب اسمبلی  کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنماء چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے جال سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے خاتمے کا وعدہ پہلے 90 دن میں پورا کردیا تھا وزیراعظماسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کا وعدہ پہلے 90 دن میں پورا کردیا تھا، موجودہ دور حکومت میں کوئی مالی  سکینڈل سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاح مصروف سیاحتی مقامات کے بجائے دوسری جگہوں کا بھی دورہ کریں: وزیراعظمسر بنی گالا میں پولیس جانے نئیں دیتی 😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد کا رابطہ لاہور دھماکے پر اظہار افسوس11:46 PM, 25 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بحرین کے ولی عہد نے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے لاہور دھماکے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »