وزیراعظم کا امتحان شروع ہوچکا آٹا چینی چوروں سے کیا سلوک کرتے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور جہانگیر ترین میں اختلافات نہیں، کپتان نے صرف فیلڈنگ بدلی ہے، وزیر ریلوے

وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا امتحان شروع ہوچکا کہ آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں۔

وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی پر سبسڈی میں اسد عمر کا کردار نہیں، رزاق داؤد کا کردار ممکنہ طور پر ہوسکتا ہے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات ٹھیک ہیں، دونوں میں کوئی اختلافات نہیں، تھوڑی بہت اونچ نیچ ہوجاتی ہے، اگر تعلقات میں کوئی فرق پڑا ہے تو وہ دور بھی ہوسکتا ہے۔

شیخ رشید نے حکومت میں اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی دو گروپ نہیں ہیں بس کپتان نے فیلڈنگ بدلی ہے،عمران خان کو پتہ ہے کس کو ساتھ لے کر جانا ہے، ان کے فیصلے ہمیں بھی پتہ نہیں ہوتے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی رپورٹ وقت سے پہلے آگئیاگر 25 اپریل کے بعد آتی تو اچھا تھا، فرانزک رپورٹ میں جو ملوث ہوا اسے سزا دلوائی جائے گی، رمضان کے بعد ہماری ذمہ داری ہے کہ جو بھی آٹا چینی چور ہے اسے قرار واقعی سزا دی جائے، جب بزنس مین سیاست میں آگیا تو مافیا مضبوط ہوگیا، ملک میں مافیا پہلے اتنا مضبوط...

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اب عمران خان اور حکومت کا امتحان شروع ہوگیا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ملوث افراد کے ساتھ ہم کیا سلوک کرتے ہیں، میڈیا اور عوام کورونا وائرس بھول گئے آٹا چینی پر ساری توجہ ہے، امتحان کے مہینے رمضان میں بھی شروع ہوسکتے ہیں ورنہ رمضان کے بعد سیاست میں کافی زور و شور ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیراعظم ایکشن پر نہیں ری شفلنگ کے دلداہ ہیں۔ شیخ صاحب امتحان کی بات کی تو آپکو بھی جہانگیرخان ترین بنا دیا جائے گا۔

شیخ رشید کا نمبر بھی لگاؤ۔ جناب عمران خان صاحب۔ انہوں نے بھی ریلوے کی بجا ڈالی ہے۔

Bilkul abhi dosra imtehan hai, pehle imtehan to har gaya jb train incident main ap se istifa nh liya...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم کیلئے نیک تمنائوں کا پیغامشہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام Read News CMShehbaz PMBritish BorisJohnson BestWishes pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے شیروں کا شکار بھی شروع کردیا - ایکسپریس اردونیویارک کے برونکس چڑیا گھر میں چار سالہ شیرنی ’نادیہ‘ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے Oh no! Shaer is Shaer
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈ گورنس کا بھانڈا پھوڑ دیا، نیئر بخاری | Abb Takk Newsچلو اس بغیرت دی وی سن لو 🙄 Indeed! ذرا ٹہریے جناب سب کا بھانڈا پھوٹے گا 😃
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چینی پر رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈگورننس کا بھانڈا پھوڑ دیا،نیئر بخاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئربخاری نے کہاکہ چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی گڈ گورننس کا بھانڈا Bukhari sb apki good governance main reports public kya report banti tk naee think
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بڑا اقدام، وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران انکوائری رپورٹ جاریمعروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے Islamabad PMImranKhan Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official ImranKhanPTI Khan JahangirKTareen pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI JahangirKTareen pid_gov is baat pr iski pic lagany ka matlab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »