وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰی ChShujatHussain PElahiofficial MoonisElahi6 CMpunjab

اسمبلی پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اپنا لائحہ عمل دیں گے، اپوزیشن جماعتوں میں کوئی دھڑے

بازی نہیں ہے۔قبل ازیں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ممکنہ دوبارہ انتخاب کی صورت میں حمزہ شہباز کی حمایت کی تردید کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کی جنگ پرویزالہٰی نے بڑا بیان دیدیاپنجاب میں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے انتخابات دوبارہ ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا بھی مؤقف سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰیوزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کے امکانات بڑھنے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مؤقف سامنے آیا ہے مزید پڑھیں: CMPunjab PervaizElahi HamzaShahbaz LHC PMLQ geonews اللہ کا واسطہ ہے پندرہ منٹ کیلئے پرویز الہی کو وزیر اعلی بنا دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جی 7 ممالک روس کے توانائی ذرائع پر پابندیوں کیلئے حکمت عملی بنانے پر متفقجی سیون رہنماؤں نے عالمی سطح پر خوراک کے بحران پر قابو پانے کے لیے 5 ارب ڈالرز کی فراہمی کا وعدہ بھی کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغامٹوئٹر پر پی پی رہنما شرجیل میمن نے فیصل قریشی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان میں جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا گیاملتان (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ جلوسوں کے روٹس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ اور شہریوں کے سڑکوں پر آنے کے بعد شہبازگل بھی بول پڑےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما ءشہباز گل نے کراچی میں لوڈشیدنگ کے احتجاج پر پولیس کے ردعمل پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »