وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کے امکانات بڑھنے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مؤقف سامنے آیا ہے مزید پڑھیں: CMPunjab PervaizElahi HamzaShahbaz LHC PMLQ geonews

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کے امکانات بڑھنے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں ان کا کہنا تھا کہ دو ٹوک انداز میں کہتا ہوں کہ پرویزالہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ق لیگ کے ارکان پرویزالہٰی کو ووٹ دیں گے۔ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ چوہدری پرویزالٰہی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویزالہٰی کو ووٹ دیں گے، سربراہ ق لیگ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کا واسطہ ہے پندرہ منٹ کیلئے پرویز الہی کو وزیر اعلی بنا دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی 7 ممالک روس کے توانائی ذرائع پر پابندیوں کیلئے حکمت عملی بنانے پر متفقجی سیون رہنماؤں نے عالمی سطح پر خوراک کے بحران پر قابو پانے کے لیے 5 ارب ڈالرز کی فراہمی کا وعدہ بھی کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس کے آغاز پر فیصل قریشی کا عوام کے نام پیغامٹوئٹر پر پی پی رہنما شرجیل میمن نے فیصل قریشی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان میں جلوسوں کے روٹس پر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا گیاملتان (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ  کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ جلوسوں کے روٹس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »