وزیر اعظم نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وزرائے اعلیٰ کااجلاس طلب کرلیا ، مشیر اطلاعات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیر

اعظم نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کیلئے جمعہ کووزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کیا ہے ، کابینہ نے رئیل سٹیٹ ریگولر اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی ہے ،وزیر اعظم کل سعودی عرب جائیں گے ،وزیر اعظم نے اشیائے ضروریہ کنٹرول کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ کابینہ اجلاس میں 12نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ، مشترکہ اعلامیہ میں چین نے مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کل سعودی عرب...

فردو س عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان سہولت کاری کرنا چاہتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاءکی قیمتوں کو استحکام دینے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال بنانے پر غور کیا گیااور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو استحکام دیناحکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ نے کابینہ کو بتایا کہ حکومت کے برسراقتدار آنے سے لیکر اب تک 12ہزارایکٹر اراضی واگزار کروائی گئی ہے ، وزیر اعظم...

انہوں نے کہا کہ مولاناکس طرح ٹھیکیداری نظام سے ا نصاف کرتے ہیں، دونوں جماعتیں دوربین لگاکردیکھ رہی ہیں،ہم نہیں سمجھتے کہ ان تلوں میں کوئی تیل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے آ زمائے ہوئے بازوہیں، عوام کاتعاون حاصل ہوتاتومولانااسمبلی سے باہرنہ ہوتے۔مولاناجیلوں میں پڑے لوگوں کیلئے تحریک چلاناچاہتے ہیں، مال بچاوپارٹیوں نے اپناایجنڈامولاناکوٹھیکے پردےدیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں کی صوابدیدپریہ معاملہ چھوڑاگیاہے،جہاں وفاق کی مددکی ضرورت ہوگی مدددیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلی غائب ہونے پر شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو شکایت لگا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کی بلی غائب ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منظور وسان نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے بھیانک خواب دیکھ لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”مولانا فضل الرحمان کے کندھے پر بندو ق رکھ کرچلانے والوں کو پتہ نہیں کہ ۔۔۔“، مشیر اطلاعات نے وارننگ دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ، امریکہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ لشکر طیبہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »