وزیر آباد: انڈونیشیا سے گرفتار کر کے لایا گیا ملزم لقمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر آباد: انڈونیشیا سے گرفتار کر کے لایا گیا ملزم لقمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

تفصیلات کے مطابق وزیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے اشتہاری ملزم لقمان مارا گیا جس پر پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان عرف ہلاکو خان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

نیپولین بوناپارٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں انٹرپول سے ریڈ نوٹس ملا تھا کہ وہ مطلوب افراد کی فہرست میں تھا۔ ہم نے پتا لگایا کہ وہ شمالی سماٹرا میں ہے۔ پاکستانی پولیس نے ہم سے رابطہ کیا اور ہم نے سماٹرا میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے اسے منگل کو گرفتار کرلیا۔ نپولین بونا پارٹ کا کہنا تھا کہ انٹرپول کے رکن ہونے کی حیثیت سے ہمیں جو کرنا چاہیے تھا ہم نے کیا۔ ہم نے مفرور کو ڈھونڈا، اس کا پتا لگایا اور اسے اس کے وطن کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کیا۔

مفرور اور اس کے اہلیہ کو میڈن میں شمالی سماترا پولیس کے ہیڈکوارٹرز میں زیر حراست رکھا گیا تھا، جہاں محمد لقمان نے پاکستان میں ایک خاندان کے افراد کے قتل کا اعتراف کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan mai moqabaly hi hoty hain

Match Pehle Se He Fix Tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ کے پی محمودخان کے خلاف بھی آوازیں اٹھنے لگیںپشاور: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کے بعد خیبر پختون خوا میں بھی وزیر اعلیٰ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کرپشن کے کینسر کا صفایا کرنے کے لیے کوشاں ہیں: معاون خصوصیاسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں اسے مسترد کرتے ہیں، نظام کی جڑوں میں کرپشن کے کینسر کا صفایا کرنے کے لیے وزیر اعظم کوشاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ک Pakistan ki hakoomat or oppositions ma sab wohi Mahfia siasatdan he jo aaj b Parliament ma bathay he jo sabqa hukamarano k sath b thay or aaj b he in sab na mil k her idarao ma apnay safarashi or nalaiq bathaye huay he Marit nahi jo kal thay wo aj b cruppot h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: سپیکر اور وزیر اعلیٰ کے اختلافات میں اضافہبلوچستان اسمبلی کے سپیکر میر عبد القدوس بزنجو اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان اختلافات ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گئے ہیں اور سپیکر نے اسمبلی میں وزیر اعلی کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ انکو عزت راس نہیں آ رہی تھی اس لیے آج یہ دن دیکھنا پڑ رہا ہے So sad it's all just shameful that's the real basic problem of Quetta no one even their own political leaders can solve the whole situation it's a real big tragedy for the public no one just looks for ordinary people's it's only just an personal clash it's all just point scoring.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ وزیر اعظم کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف درخواست دائر - ایکسپریس اردوقانون کی نظر میں الیکشن کمیشن کوئی کورٹ یا ٹریبونل نہیں، درخواست میں موقف Chotia chor ni hy tu bhgta q hy منافق اعظم نیازی کی ایمانداری کی ایک اور مثال۔ دیکھیں احتساب سب کے لیے ؟ لیکن فنڈنگ کہاں کس کے لیے خرچ کی گئ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے Very Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزارتوں اور اداروں کے انتظامی امور میں بہتری کے اقدامات شروعPakistan B9carDHSR جب تک یہ وزارتیں، ادارے عوام کی خدمت کی طرف مائل نہیں ہوتے، اُن کا ہر مسئلہ حل نہیں کرتے ( جو زیادھ تر انہوں نے خود ہی کھڑا کیا ہوتا ہے) یہ بھی ٹرک کی اک نئی بتی ہی ثابت ہوگی، شرطیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »