وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد -

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج پشاور کے روبرو سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے کیس ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ عدالت نے فریقین کو 18 جنوری کو ہرجانہ کیس میں تحریری بیان جمع کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

فوزیہ بی بی سابق دور حکومت میں پی ٹی آئی کی رکن صوبائی اسمبلی تھیں، گزشتہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ان پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے پیسوں کے عوض اپنا ووٹ اپوزیشن کو بیچا۔ جس پر فوزیہ بی بی نے وزیراعظم کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یوتھیوں کو عدلیہ کی کردار کشی کا ایک اور موقع مل گیا.

پاکستانی نظام انصاف زندہ وکیلوں والے معاملے پر یہی عدالتیں اندھی ہو جاتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنسی ہراسانی کیس: ہاروی وائن اسٹین ڈھائی کروڑ ڈالر ہرجانہ دیں گےجنسی ہراسانی کیس میں ہالی ووڈ پروڈیوسر کی مبینہ ڈیل ہوگئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HarveyWeinstein MeToo
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار وکلا کی درخواست ضمانت,جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکارگرفتار وکلا کی درخواست ضمانت,جسٹس انوار الحق کا کیس کی سماعت سے انکار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar LawyerAndDoctorsClashes PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PoliceArrested LahoreHighCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا - ایکسپریس اردوزیرحراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس،خورشیدشاہ کے جوڈیشل ریمانڈمیں 5 روزتوسیعسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں گرفتار خورشیدشاہ کے جوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیس:لاہورہائیکورٹ کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنجپرویز مشرف آئین شکنی کیس لاہور ہائی کورٹ کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی،درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کو خصوصی عدالت کی کارروائی میں مداخلت کا اختیار نہیں SamaaTV ایسا کیا سب لوگ مشرف کو بچانے نکلے ہیں؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ، اثاثہ جات کیس میں گرفتار سراج درانی کو ضمانت مل گئیسندھ ہائیکورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »