وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کا چائلڈ پورنو گرافی کیخلاف کریک ڈاؤن - ایکسپریس اردو

وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کا چائلڈ پورنو گرافی کیخلاف کریک ڈاؤن

03/07/2020 6:36:00 PM

وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کا چائلڈ پورنو گرافی کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر اخلاقی ڈیٹا برآمد

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 3 افراد کو مختلف شہروں سے گرفتار کرکے غیراخلاقی ڈیٹا برآمد کرلیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا چائلڈ پورنو گرافی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنی گرافی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر - ایکسپریس اردو ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردو پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا وزیراعظم کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان مزید پڑھ: Express News »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv

کینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتارکینیڈین وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار CanadianPolice Arrested ArmedMan Residence PrimeMinister JustinTrudeau Ottawa JustinTrudeau

پاکستان سے سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ 5 ماہ سے معطل - ایکسپریس اردوبرطانیہ، گلف اور متحدہ عرب امارات کے خریداروں نے سودے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی

وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial

کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئیکراچی: شہر قائد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا سے ہونے والے اموات کی تعداد ایک ہزار 220 تک

کورونا سے صحت مند مریضوں کی تعداد زیر علاج مریضوں سے بڑھ گئی | Abb Takk News