وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے لڑنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے لڑنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan Turkey TelephonicTalk CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pandemic Cooperation

اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کورونا کے باعث ترکی میں ہونے والی اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے ترک حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے لڑتے ہوئے ترک

عوام کے جانی نقصان پر رنجیدہ ہوں ۔علاوہ ازیں عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے ترکی کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا ،تاہم دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر ڈاکٹر عبدالقادر کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsاللہ تعلٰی ڈاکٹر قادر کو جنت الفردوس میں عطا فرماۓ امین Very sad indeed
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بیماری کے خوف سے کیسے نمٹیں؟کورونا وائرس کا خوف اور اس سے جڑی مسلسل خبروں کی بھرمار انسانوں کی ذہنی صحت پر بھی اثر انداز ہو رہی خصوصاً ان پر جو پہلے ہی اضطرابی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ اگر مسلمان ہیں تواسلامی تعلیمات پر عمل اور اللہ پر مکمل بھروسہ No tension
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - Lanat ho Its betrayal!!! And they should be punished accordingly!!! Pata nahi ey kesi duty hay,, Govt action keo nahi leti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طفیلیوں کی عام دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں اہم کامیابی - ایکسپریس اردویہ دوا کورونا وائرس سے متاثرہ خلیوں پر آزمانے پر صرف 48 گھنٹوں میں کورونا کے ذرّات 5000 گنا کم رہ گئے صفائی ، سادہ غذائیں سبز اور تازہ سبزیاں اور سرخ مرچ ، ادرک ہلدی کا استعمال کرونا وائرس سے بچاؤ کا بہترین توڑ ہے۔ بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا وہ فیصلہ جس نے کورونا کے لاکھوں کیسز سے اسے بچالیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے فرسٹ کلاس کرکٹرز کے مالی مسائل میں بے پناہ اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »