وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، مستقل سیکریٹریٹ کی منظوری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan CCI

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کونسل کے مستقل سیکریٹریٹ کی منظوری دے دی گئی جبکہ مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے معاملے پر پیر کو دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا ۔ چار گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی سمیت وفاقی وزراء اور اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے معاملے پر تفصیلی بات ہوئی۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کا مردم شماری کے نتائج جاری کرنے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے معاملے کو نئی مردم شماری سے جوڑنے کا مطالبہ کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے مردم شماری کے نتائج سے متعلق وقت مانگنے پرمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکو دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے۔

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں نیپرا کی جانب سے بتایا گیا کہ سندھ میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے صوبے کو 3800 میگاواٹ اضافی بجلی دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر بلوچستان میں بجلی کی ایک اور تقسیم کار کمپنی قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ مشترکہ مفادات کونسل نے درآمد شدہ ایل این جی کی قیمت طے کرنے سے متعلق تجویز کی منظوری دی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے معاملات، صوبائی فوڈ اتھارٹیز اور پی ایس کیو سی اے کے کو بھی وفاق ہی طے کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مُشترکہ مفادات کہ جلدی جلدی لوٹو پتہ نھی کسی بھی وقت عوام کا دماغ گھوم سکتاہے🖐🏽

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی، ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانونی کارروائی اور رمضان بازاروں میں کورونا وبا سے متعلقہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ بس کر بس کر ہاں جی سخت نگرانی کریں، تاکہ کوئی سستا نہ بیچ دے سامان😒
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایتجب ایسے حکمران ہوں گے تو پھر زوال تو آئے گا حکمران وہ ہے اپنی ملکو قوم کی ترقی خدمت نفع نقصان کی اطلاع پوری طرح سے رکھے فوراً حق کا فیصلہ کریے ریاستِ مدینہ ایسے نہیں بنتی وہ حضرت عمر فاروق کے دور میں اپنی ملکو قوم کا پورا خیال صرف انسانوں کا ہی نہیں بلکہ جانوروں کا بھی رکھتے تھے اور یہاں تو کوئی اور ہی ریاستِ انگریز بنائی ہوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »