وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے بانی فیس بک کو خط لکھ دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا ہے کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے، اسلامو فوبیا مخالف مواد سوشل میڈیا بشمول فیس بک پر پھیلایا جا رہا ہے، ایسا مواد نفرت، انتہا پسندی، تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خط میں لکھا کہ فیس بک کی طرف سے ہولوکاسٹ پر تنقید پر عائد پابندی کی تعریف کرتا ہوں، فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے۔

عمران خان نے فیس بک پر اسلامو فوبیا مخالف مواد کی نشاندہی کرتے ہوئے لکھا کہ ماضی میں جرمن نازیوں نے جو سلوک یہودیوں کے خلاف روا رکھا تھا آج دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمانوں کے خلاف اسی طرح کا معاملہ دیکھ رہا ہوں، بدقسمتی سے مسلمانوں کو لباس سے عبادت تک کے ذاتی انتخاب سے روکا جارہا ہے۔ My letter to CEO Facebook Mark Zuckerberg to ban Islamophobia just as Facebook has banned questioning or criticising the holocaust.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر اس نے یہ بول دیا کے پہلے اپنے ملک سے احمدی فوبیا ختم کرو پھر بات کرنا تو

Great 👌

فیسبک سوشل میڈیا کی اسٹیٹس کو ہے اس کی پالیسیاں بھی آمرانہ ہیں ایک تو اپنے خلاف تنقید برداشت نہیں کرتا اور نہ مسلمانوں سمیت کمزور طبقے کی آواز بنتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فیس بک پر اسلام مخالف مواد پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان کی داڑھی نہ ہونا بھی اسلام کی خلاف ورزی ہے سنا ہے پی ایم صاحب نے خط لکھا ہے پلیز وہ بھی شئیر کر دیں خوشی ہوئی سن کر Es pm pe hi lga do pabundi jaan chott jaiy es jhoty se go imran go tu aik azab hai hamare sar pe
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد کی فوری پابندی کا مطالبہوزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ، اسلام مخالف مواد کی فوری پابندی کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan MarkZuckerberg protestagainstpmc wtf ary why so baised ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ Mokhtrim imran Khan saheb iss ko rokein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا اسلام مخالف بیانات پر فرانسیسی صدر کو دماغی علاج کا مشورہ - ایکسپریس اردوفرانس کی جانب سے ترک صدر کے بیان پر شدید ردعمل، سفیر کو انقرہ سے واپس بلالیا Well done👏👏👏👏👏👏 all religious fanatics n faith zealots need psychiatric help
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکرون کے اسلام مخالف بیان پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاریboycottfrance boycottfranceproducts boycottfranceproducts boycottfrance 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان وزیراعظم عمران خان کی شدید مذمت02:36 PM, 25 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر میکران کے اسلام مخالف بیان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ لوگوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »