وزیراعظم کا نوجوانوں پر سچ،انصاف اور شجاعت کےسنہری اصولوں سےسبق سیکھنے پرزور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا نوجوانوں پر سچ،انصاف اور شجاعت کےسنہری اصولوں سےسبق سیکھنے پرزور pid_gov ImranKhanPTI

قائد اعظم کے پاکستان کی طرف ہمارا سفر شروع ہوگیا ہے۔ انہو ں نے آج مختلف ٹویٹس میں قوم کو 73 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کورونا وائرس پر کامیابی سے قابو پانے اور دو سال کی جدوجہد کے بعد معیشت کی بحالی پر بھی قوم کو مبارکباد دی۔ انہو ں نے کہا کہ نقد امداد

اور سمارٹ لاک ڈاون سے نادار طبقے کا تحفظ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی خصوصی مراعات کی بدولت حسابات جاریہ اور مالی خسارہ کم ہوا اور تعمیراتی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ، برآمدات، محاصل اور سیمنٹ اور گاڑیوں کی فروخت میں بھی بہتری آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا پولیس افسران اور بیوروکریسی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا امارات اور اسرائیل میں امن معاہدے کا خیر مقدماقوام متحدہ کا امارات اور اسرائیل میں امن معاہدے کا خیر مقدم UN UAE Israel UAEISRAELPeaceDeal SecretaryGeneral UN antonioguterres netanyahu Israel UAEmGov uaegov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر مملکت کی یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہم قائد اور اقبال کے پاکستان کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت قائداعظمؒ اور اقبالؒ کے پاکستان کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ حکومت قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ اقبال کے پاکستان کی جانب گامزن ہے، پاکستان دو لیڈروں کے عظیم خواب کی تعبیر ہے۔ وہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے جس میں قانون کی بالا دستی ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تعمیراتی اور ہاؤسنگ سیکٹر کے لئے مراعاتی پیکج ایف بی آرنے بلڈرز اور ڈویلیپرز کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم کا تعمیراتی اور ہاؤسنگ سیکٹر کے لئے مراعاتی پیکج، ایف بی آرنے بلڈرز اور ڈویلیپرز کو خوشخبری سنا دی ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI PrimeMinisterImrankhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »