وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اور اپوزیشن ارکان کا عبد القدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر اجلاس ہوا۔ ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی۔ اجلاس میں 36اراکین شریک ہوئے۔ عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی

کے لیے 33ووٹ درکار ہیں۔

اجلاس کے بعد بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کافی دنوں سے سیاسی بحران چل رہا ہے، بی اے پی اور اتحادی اراکین نے اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی، اجلاس میں 36اراکین شریک ہیں، 2مزید اراکین کل آرہے ہیں، کل 65 کے ایوان میں ہمیں 40 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری اکثریت واضح ہے۔ جام کمال کے پاس وقت ہے وہ استعفی دے دیں، استعفی نہ دینے کی صورت میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ پارلیمانی لیڈر جمعیت علمائے اسلام سکندر ایڈووکیٹ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، جام کمال فوری مستعفی ہوجائیں۔ اسد بلوچ کا کہنا تھا کہ جام صاحب کی ناکامی کی وجہ لالچ اور قول و فعل میں تضاد ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے استعفی دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ خیر کریں

آپکو صرف ایسے لوگ نظر آتے ہیں بچوں کی لاشیں نہیں دکھتے۔

mfayyazraja

کمی بیشی پولیس سے پوری کروالینی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب11:35 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کر لیا گیا اور اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض ارکان کی اسلم رئیسانی سے ملاقاتوزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض ارکان نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ناراض اراکین کی اکثریت سامنے آ گئیکوئٹہ: ناراض اراکین کی اکثریت سامنے آ گئی ARYNewsUrdu Quetta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے ان کی نعت شیئر کر دیمرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے ان کی نعت شیئر کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میرا مکمل دل اور دنیا ایک تصویر میں‘بھارتی اداکارہ نے تصویر شیئر کر دیاس سے قبل انوشکا شرما نے اپنی اور بیٹی کی کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی تھی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’اُن کی بیٹی اُنہیں روزانہ مزید بہادر، حوصلہ مند اور مضبوط
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »