وزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ: وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور وزرا نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان کو شاہی دیوان لے جایا گیا جہاں سعودی ولی

عہد کے مابین ون آن ون ملاقات ہوئی، جہاں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، جس میں سعودی عرب پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام سے متعلق معاہدہ ہوا۔

سزا یافتہ مجرموں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر دستخط کئے گئے، جرائم کے خلاف دونوں ممالک میں تعاون، ماحولیات کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے معاہدہ طے پایا، توانائی منصوبوں کے حوالے سے فریم ورک اور دونوں ممالک کے درمیان انسداد منشیات سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں محمد بن سلمان کی جانب سے عشائیہ دیا گیا، وزیراعظم کل عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ؐ پر حاضری بھی دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استقبال ہی کرینگے کیا اور پیسے تو نہیں دینگے👍👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیایاد رکھنا مدینہ کے ائیرپورٹ پہ پیدل چلنےوالا پچھلےہفتے اسمبلی میں فرانس کے توہین رسالت کےخلاف قرارداد سے بھاگا ہوا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیاوزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیا PMIKinKSA PMImranKhan رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية ImranKhanPTI PTIofficial PakPMO saudiarabia KingSalman MbSofKSA ShkhRasheed TeamSMQ SMQureshiPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ عرب :قرنطینہ قواعد کی خلاف ورزی پر 2 سال قید اور 2 لاکھ ریال جرمانہسعودی عرب میں قرنطینہ قواعد کی خلاف ورزی پر 2 سال قید 2 لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودیہ پہنچنےوالےمسافروں کےلیے قرنطینہ لازمی قرارسعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ لازم قرار دیا گیا ہے، پڑ ھئے Shehzadaleraja کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودیہ میں 14 مساجد عارضی طور پر بندسعودی عرب میں7علاقوں کے14 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »