وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج, 9 نکاتی ایجنڈےپرغورکیاجائے گا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI Covid_19 COVID19Pandemic COVID2019 ImranKhanPTI pid_gov CoronaInPakistan STAYHOME Pakistan

ملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں کچھ وزراء ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ کابینہ کی انرجی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔کابینہ کے اجلاس میں نادرا اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائگرینٹس کے درمیان معاہدوں کی منظوری دی جائے گی جبکہ کم ترقی یافتہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کی منظوری دی جائے...

اجلاس میں ممنوعہ اورغیر ممنوعہ اسلحہ لائسنس کے اجراء کی منظوری دی جائے گی۔جنرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے سی ای او کی تقرری بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں متروکہ وقف املاک پر وزیراعظم کی ٹاسک فورس اپنی سفارشات پیش کرے گی ۔کچھی کینال میں کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے نیب منتقلی کی منظوری دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہو ا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایل ڈی اے آفس میں اعلی سطح کا اجلاسوزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایل ڈی اے آفس میں اعلی سطح کا اجلاس مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلبقومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب SamaaTV تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے पाकिस्तान मुर्दाबाद आतंकवाद का पाकिस्तान है तुम्हारा
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت کورونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت پارلیمانی کمیٹی مت کہیے مچھلی منڈی لگنی ہے ایسے کہیے..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان … All looters will sit in there
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »