وزیر صحت عمران خان کو برطرف کیا جائے۔۔۔مریم اورنگزیب نے حیران کن مطالبہ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے"وزیرِ صحت" عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر چارج” ہے، وزارتِ صحت ٹھیکہ پہ چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے،کورونا مریضوں اور ہسپتالوں کا برا حال ہے لیکن نتھیا گلی میں سیر کرتے

وزیراعظم لاپتہ ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ بھارت سے جان بچانے والی دوائیوں کی درآمد کی آڑ میں اربوں کا ڈاکہ ڈالنے کے کئے نظام عارضی چارج پہ چلایا جا رہا ہے،عارضی چارج پر اس لئے چلایا جارہا ہے تاکہ دوائیوں کی 500 فیصد قیمتیں بڑھا کر ڈاکہ ڈالا جاسکے جس پر آج تک کسی کو پوچھا تک نہیں گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیاکس سے🤔🤔🤔 waiting till next election MaryamAurangze3 بہترین بیانیہ کے ساتھ عوام میں جاؤ اور الیکشن جیتو. Nikki Mariam k khwaab
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیب‎نامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ‎، ترجمان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم عمران خان نہیں ہیں جو شوگر مافیا کے دباؤ میں آ جائیں اور پھر کمیشن بنا کر رپورٹ کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کریں۔ 😂😂😂😂 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس 31 مئی کو طلب کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے تعلق توڑدیا،کیاالزامات لگائے؟خبرآگئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکانے پہلےڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ معطل کی اور اب ہر قسم کا تعلق ہی ختم کر دیا۔ سی این این کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیےامریکا نے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کردیے SamaaTV GOOD thing. Pakistan should do the same.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »