وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے لیگی رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو لیک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو میں شہباز شریف، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف اور سردار ایاز صادق سمیت دیگر رہنماؤں کی آوازیں ہیں

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئی۔

لیک ہونے والی آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی وزرا پی ٹی آئی کے استعفوں پر بات کر رہے ہیں۔مبینہ آڈیو لیک میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری پر وفاقی وزرا کی مختلف آراء پر گفتگو کر رہے ہیں، لیک آڈیو میں استعفوں کی منظوری کے لیے لندن سے اجازت لینے کا بھی ذکر ہو رہا ہے۔ یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ آڈیو سامنے آنے کے بعد کیا وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کے معاملے پر کوئی اجلاس ہو سکتا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم نواز کے داماد سے متعلق وزیراعظم کی آڈیو لیک کا ڈراپ سین (جنگ ـ تازہ ترین) جتنا جنگ ، جیو گروپ جاتی عمرہ کے ٹھگوں کو ڈیفنڈ کر رھا ھے اتنا تو انہوں نے اپنے ابّا میر خلیل کو بھی نہیں کیا . ڈالر و پاؤنڈ کے لفافوں کی چمک

مریم نواز نے تمام لفافوں کو لیک آڈیوز پر بات کرنے اور ٹویٹ کرنے سے روک دیا ۔ ذرائع

کشمیر کی بیٹی اپنے کاروبار کے لیے مودی کے آگے لیٹ گئی ہے

مریم کے داماد کے لیے بھارت سے پلانٹ منگوایا جارہا ہے۔۔۔۔ اور پٹواریوں کے لئے وہی پرانی بریانی کی پلیٹ 😂 پٹواریوں عقل کے ناخن لو، 😂

مہدی حسن، نورجہاں اور نصرت کی آوازیں بھی ڈال دیتے تو بہتر ہوگا

شو بڑ شریف صاحب ایف بی آر کے قوانین میں تبدیلی کرکے ہمیں بھی کچھ فائیدہ دلوا دیتے۔اللہ بھلانے آپ کا۔

جب نکمے سٹاف ہونگے pm ہاؤس کے یہ تو ہوگا سارے سٹاف کو فارغ کردینا چاہئے یہ تھیرٹ ہیں وزیراعظم ہاؤس کےلئے

PM should take notice

پہلے چودھری نثار لیک کرتا تھا اب خواجہ آصف لیک کرتا ہے 😜

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں ہم کہ آج جیو نیوز نے یہ رپورٹ پیش کی

جیو بھی کہ رہا ہے اب تو مان لو

😍❤️

میر شکیل کے چکلے کی طوائفیں اس پر کوئی پروگرام نا کرینگی تفصیل بتاو لعنتی چینل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان؛ مسجد پر بم دھماکے میں 9 نمازی شہید اور41 زخمیکابل: افغانستان کے دارالحکومت کی جامع مسجد ’’وزیر اکبر خان‘‘ میں ہونے والے دھماکے میں 9 نمازی شہید اور 41 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈٹی 20سیریز:لاہورمیں سیکیورٹی پلان مکمللاہور:انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے لاہور نے بھی تمام انتظامات مکمل کرلیے۔لاہور میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک پلان بھی ترتیب دے دیا گیا ہے ۔سی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر پی ٹی آئی کا ردعملپاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حکومتی افسر کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ  خاندانی کاروبار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلیے مدعو کرلیا - ایکسپریس اردوصدرمملکت کوخطاب کی دعوت دینے سے قبل دیگر آپشنز پربھی غورکیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کالعدم کرنے سے متعلق قرارداد منظورقرار داد جمعیت علماءاسلام کے رکن اسمبلی اصغرعلی ترین نےگزشتہ اجلاس میں پیش کی تھی 👍👍👍👍 Baqi 3 Provinces say bhe QalEdm honi chaiye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی جوبائیڈن سے ملاقات پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے : امریکی صدرشہباز شریف کی جوبائیڈن سے ملاقات ، پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے : امریکی صدر Newspaper UnitedNations US PMShehbazAtUNGA JoeBiden UNinPak UN CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »