وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ قیادت کی بیٹھک آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ قیادت کی بیٹھک، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial COAS ISPR DGISI

وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے جس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکت کی ، ان کے علاوہ وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی اور وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial جلنے والوں کا منہ کالا۔۔۔! 🇵🇰🥳💯🤩👍💞 وزیراعظم عمران خان زندہ باد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ زندہ باد، آئی-ایس-آئی چیف زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احساس ہے مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے، لیکن مزدور طبقے کی آمدنی بڑھی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews Lol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »