وزارت داخلہ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کو بھجوا دی، ذرائع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت داخلہ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کو بھجوا دی، ذرائع NawazSharif NAB ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کوبھجوا دی ، نیب نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر غیر مشروط طور پر مثبت جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ میڈیکل رپورٹ فراہم کی جائے۔

تفصیلات کے مطانق وزارت داخلہ کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کو بھجوا دی گئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لےرہا ہے، جائزہ لینے کے بعد نیب معاملہ وزارت داخلہ کو بھجوائے گی۔ یاد رہے 2 روز قبل سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق نیب نے وزیرداخلہ کو جوابی خط لکھا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ قانونی رائے کے لئے وزارت قانون سے رابطہ کریں، مجرم نوازشریف کےخلاف متعدد مقدمات زیرالتواہیں، غیرمشروط طورپر مثبت جواب نہیں دے سکتے، میڈیکل رپورٹ نیب کو فراہم کی جائے، ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے مضبوط شواہد ہونے چاہییں۔خیال رہے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے تاحال نہ نکل سکا، سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی لندن روانگی منسوخ ہوگئی ہیں ، معاون خصوصی علی نواز...

واضح رہے حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا ، ذرائع کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا نام 48سے 72گھنٹوں میں ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، نواز شریف کو ایئر ایمبولینس میں بیرون ملک لے جایا جاسکتا ہے۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں کہا تھا کہ نوازشریف کے ای سی ایل کا معاملہ نیب کے پاس ہے، نیب کی سفارش پر نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا اور نیب کی سفارش پر ہی ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ECL معاملہ، نوازشریف کی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسالای سی ایل معاملہ، نوازشریف کی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ وزرات داخلہ کونہیں بھیجی، یاسمین راشدوزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد کہتی ہیں کہ وزرات داخلہ نے صوبائی حکومت سے میڈیکل رپورٹ طلب کی لیکن رپورٹ ناکافی ہونے کے باعث ہم نے وزارت داخلہ کو نہیں بھیجی مطلب؟ رپورٹ کس نے مکمل کروانی تھی؟ زلفی بخاری کا نام تو ایک گھنٹے میں نکل گیا تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ وزرات داخلہ کونہیں بھیجی، یاسمین راشدوزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد کہتی ہیں کہ وزرات داخلہ نے صوبائی حکومت سے میڈیکل رپورٹ طلب کی لیکن رپورٹ ناکافی ہونے کے باعث ہم نے وزارت داخلہ کو نہیں بھیجی مطلب؟ رپورٹ کس نے مکمل کروانی تھی؟ زلفی بخاری کا نام تو ایک گھنٹے میں نکل گیا تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ نیب کوموصول ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نیب کوموصول ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلے گایا نہیں؟سابق وزيراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نگلے گا نا نہیں، نیب نے وزارت داخلہ کے خط کا جواب دے دیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر مشاورتی عمل تیزنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر مشاورتی عمل تیز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »