وزارت داخلہ کا غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت داخلہ کا غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں موجود تمام غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں موجود تمام غیرملکیوں کے ویزوں میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق جن افراد کے ویزوں کی میعاد 15 مارچ سے ختم ہوگئی یا جن افراد کے ویزوں کی میعاد 30 اپریل کو ختم ہونی ہیں ایسے تمام افراد کے ویزے نافذ العمل تصور کیے جائیں گے۔

وزارت داخلہ حکام کے مطابق فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا، احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کی جائیں گی۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث کئی غیرملکی پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کے ویزوں کی میعاد ختم ہورہی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے ملک میں موجود غیرملکیوں کو لے جانے اور بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں چلائی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری بیوی 2019 سے سنٹرل جیل لاہور میں زیر حراست ہیں۔ براہ کرم اس کی غیر ضروری نظربندی سے اسکی زندگی کو بہت بڑا خطرہ لاحق ہے۔ عالمی وبائی مرض کے دوران کسی کو بھی ویزا سے وابستہ وجوہات کی بناء پر روکنا ظالمانہ، لاپرواہ اور مہلک ہے ImranKhanPTI ptifamily TeamSareAam اتحاد_گروپ

KashanPakk

Donation's request After the lockdown we are trying to serve the humanity and trying to distribute rashion for needy people's. Requesting everyone to please donate and contribute as much as possible. May Allah give reward all of us for our intentions. We need your support.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی - ایکسپریس اردواحکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کر دی جائیں گی، وزارت داخلہ Good step by the Govt of Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان Afghan Taliban End Talks Afghan Govt Prisoner Swap suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG Afghanistan suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG isi کا غلام suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG هم طالب جیسا کویی ISI کا غلام نهی طالب دال خور کا کویی فرمایش قبول نا هوجایگاه اگر یی مذاکرات ناکام هوگیا همارا اگلا پروگرام شروع هوجایگا طالب دهشتگردو کا اعدام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم کیلئے نیک تمنائوں کا پیغامشہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم کیلئے نیک تمنائوں کا پیغام Read News CMShehbaz PMBritish BorisJohnson BestWishes pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »