وزارت داخلہ نے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت داخلہ نے تمام غیرملکی افراد کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پاکستان میں موجود تمام غیر ملکی افراد کے ویزوں میں 30 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے، اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، احکامات اور تفصیلات نادرا کی ویب سائٹ پر بھی میسر کر دی جائیں گی، امید ہے کہ تمام متعلقہ افراد کو کسی قسم کی مشکل کا سامنہ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good step by the Govt of Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزارت صحت فوری طور پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو دفتر جانے کی اجازت دے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’وزارت صحت فوری طور پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو دفتر جانے کی اجازت دے‘ - Pakistan - Dawn NewsWe request to the agencies and Governments at the state level and national level to please pay attention to the INTERNATIONAL MEDICAL GRADUATES. CarefulPakistan GrantRMP RecruitInternationalGraduates جناب جسٹس صاحب آپ بھی تو پبلک سرونٹ ہی ہیں۔ گورنمنٹ اور عوامی نمائندوں پر تبرا کرنے سے پہلے کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانکیں کتنی اصلاحات اور بہتری لائی ہے عدلیہ اپنی معیار میں۔ انصاف غریب کیلئے آج بھی ناپید اور امیر کے گھر کی باندی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں رد وبدل ،خسرو بختیار کی وزارت بھی تبدیل، سزا کے ساتھ ہی بڑا انعام دے دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی بحران کی انکوائری رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کردیں۔ وزیر ImranKhanPTI Please remove him from cabinet instead of giving him another ministry. Inko hakumat sy alag ho jana chahiya tha.... ہم نے تو یہ سُنا تھا کہ چین نے کرپشن سے چھٹکارا پانے کیلئے 400 وزیروں کو پھانسی چڑھا دیا کرسیاں تبدیل کرنے کا تو کبھی نہیں سنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیتفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں21 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردوصوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا We students need your support please. We are being oppressed ShameOnHEC nomoreonlinelollipop
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپریل کے آخر تک پاکستان میں روزانہ کتنے کورونا ٹیسٹ ہونے کی امید ہے؟ اسد عمر نے اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل کے آخر تک کورونا وائرس کے روزانہ 25ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »