ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: دس اوورز کے بعد پاکستان ہدف سے 81 رنز دور، دونوں اوپنرز کریز پر - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو ورلڈ کپ مقابلوں میں انڈیا کو پہلی بار شکست دینے کے لیے 152 رنز درکار، وراٹ کوہلی کی نصف سنچری اور شاہین شاہ آفریدی کی تین وکٹیں بی بی سی اردو لائیو پیج پر مزید تفصیلات:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کا چوتھا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستان اپنے روایتی حریف انڈیا سے مقابلہ کرے گا۔

انڈیا اور پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس میں آج تک پانچ میچز کھیلے ہیں اور پاکستان کو پانچوں میں شکست ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر انڈیا اور پاکستان نے آٹھ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جن میں سے پاکستان نے صرف ایک میچ میں جیت حاصل کی ہے۔شارجہ میں کھیلے گئے دن کے پہلے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔

ٹورنامنٹ کے مرکزی راؤنڈ کے پہلے میچ میں کل آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو اور پھر انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pak_vs_India The real celebration and joy of the victory of the Pakistani cricket team is being celebrated by the oppressed people of Indian occupied Kashmir Inshallah the cloud of oppression will dissipate and the sun of freedom will rise narendramodi ImranKhanPTI

ٹارگٹ تو بیٹنگ پچ پر مشکل نہی اگر مشکل بنا نہ لیں

پہلی بال پر چوکا پڑا تو نوٹیفکیشن آجائے گا چوکا نہ پڑا تو نوٹیفکیشن نہیں آئے گا کیا کریں بھائی ہمارے ہاں فیصلے ایسے ہی ہوتے ہیں PakVsInd

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: 152 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگبھارت کا پاکستان کو جیت کیلیے 152 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu T20WorldCup PakvsIndia إنشاءاللّٰه .win pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے معاہدے کے قریب11:29 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, واشنگٹن : افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان کے درمیان Absolutely YES Absolutely Not or Yess abhi lst Time Absolutely not wla kia seen tha phir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیابحکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منگل تک مطالبات کو حتمی شکل دیں گے۔ Good job Tmhari kisi b news pr yaqeen nai q k tm govt k kutty bny hwy ho [Sun, 24 October 10:45am] *تازہ ترین اپڈیٹ* *ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ* مریدکے سے کامونکی تک پھیلا ہوا ہے اور *لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ* کے پرجوش نعرے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »