ورلڈ کپ اسکواڈ کے کچھ کھلاڑی نیشنل T20 میں تنقید کا شکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل بعض قومی کرکٹرز کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں کارکردگی متاثر کن نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کا دورہ ختم ہونے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان کی شمولیت کو یقینی بنایا گیا تاکہ میگا ایونٹ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھرپور تیاری کی جا سکے، 15 رکنی اسکواڈ میں شامل آصف علی، اعظم خان، خوشدل شاہ اور صہیب مقصود کے ناموں پر پہلے ہی بحث جاری تھی اور جب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں یہ کھلاڑی غیر معمولی کارکردگی نہ دکھا سکے تو انہیں مزید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے...

وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان وکٹوں کے پیچھے متاثر نہیں کر سکے تو بیٹنگ میں اپنی شہرت کے مطابق لمبی اننگز نہیں کھیل سکے، سدرن پنجاب کی جانب سے 20، 14 اور ایک رنز بنائے ہیں ، آصف علی نے 43 ناٹ آؤٹ اور 10 رنز کی اننگز کھیلی ہیں ، خوشدل شاہ نے 21 ، 24 اور 6 جبکہ صہیب مقصود نے 18، 0 اور 24 رنز کی تین اننگز کھیلی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکواڈ میں تبدیلی کا وقت 16 اکتوبر تک ہے ، اس لیے اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی میں آئندہ میچز میں غیر معمولی تسلسل نہ آیا تو اسکواڈ میں ایک سے زائد تبدیلیاں متوقع ہیں...

اسی طرح ٹریول ریزور میں شامل شاہنواز دھانی کا کیس بھی بہت مضبوط ہوتا جا رہا ہے لیکن اصل درد سر اسکواڈ میں شامل مڈل آرڈر بیٹسمینوں کا تسلسل کے ساتھ نہ کھیلنا بنا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے 20 مختلف ممالک میں شدید بھوک کے بحران کا خطرہ ہے: اقوام متحدہExtreme hunger crisis looms in 20 countries: UN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظمکراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے: وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Imran Khan all answered me a question is not Dr. Aafia Muslim's daughter Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خانBad changer for Environment by losing Mangroves! Who care for the environment? Not the PM Imran Khan! پورے لاکھ دی لعنت 🖐️🖐️🖐️ Apka konsa kaam game changer nahiSirif bathon se game change nahi hotha. 3 saal mein kuch samaj nahi aya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےوزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے۔ کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گورنر سندھ عمران اسمعیل نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ اگلے مہینے گرین لائن بس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے معاہدے کے وقت لندن میں فلیٹ خریدے گئے، فواد چوہدری کا دعویٰوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ سے کہا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے معاہدے کے وقت لندن میں فلیٹ خریدے گئے۔ Or apki govt ko معاہدوں pa saloon b ni mila rha اور ہم ان سے اختلاف کر سکتے ہیں چاہے علماء کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں کیونکہ لَا طَاعَۃَ لِمَخْلُوْقٍ فِیْ مَعْصِیَۃِ الْخَالِقِ اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »