ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارت کے 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے جہاں اسکی 3 وکٹیں 47 کے اسکور پر گر گئیں۔
احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ اننگز کے 10.2 اوور میں 81 رنز پر شریاس ائیر کو 4 رنز پر کپتان پیٹ کمنز نے وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ کروایا۔ دونوں کے درمیان 67 رنز کی پارٹنرشپ بنی لیکن 28ویں اوور میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے 148 کے مجموعے پر 54 رنز بنانے والے ویرات کوہلی کو بولڈ کردیا۔
اختتامی لمحات میں محمد شامی کے 6، جسپریت بمرا کے 1، کلدیپ یادیو کے 10 اور محمد سراج کے 9 رنز کے ساتھ بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 240 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
jang_akhbar » / 🏆 7. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: سری لنکا کا افغانستان کو 242 رنز کا ہدفپونے میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 49.3 اوورز میں 241 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور افغانستان کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈکپ: بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدفبھارت نے سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں 8 وکٹوں نقصان پر 357 رنز بنالیے۔ سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اُن کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے میچ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔بھارتی ٹیم کے اوپنر روہت شرما ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
شاداب خان انجرڈ، ان کی جگہ کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم 270 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
شاداب خان انجرڈ، ان کی جگہ کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم 270 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈکپ: افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف دیدیاافغانستان نے آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈکپ کے 39ویں میچ میں فتح کے لیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے اوپنرز خاطر خوا کارکردگی نہ دکھا سکے، تاہم بعد میں آنے والے کھلاڑیوں نے ٹیم کو سنبھالا۔اوپنر رحمان اللہ گربار 21 جبکہ رحمت شاہ 30 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، دیگر کھلاڑیوں میں کپتان حشمت...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکستانگلینڈ نے ڈچ ٹیم کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »