کرکٹ ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 2کھلاڑی صحتیاب ہو گئے دھرم شالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کا نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ کے مابین آج شیڈولڈ میچ ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دھرم شالا میں بارش ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئی جس کے سبب پچ کو عملے نے ایک مرتبہ پھر ڈھانپ دیا۔ اس سے پہلے میچ کا ٹاس بھی ایک گھنٹے کے قریب تاخیر سے کیا گیا جو جنوبی افریقہ نے جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
DailyPakistan » / 🏆 3. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ 2015، آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیاگیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اسپورٹس راؤنڈ اپ: ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت سے پھر ہار گیا، گرین شرٹس کا ورلڈ ریکارڈ، انگلینڈ کو افغانستان سے اپ سیٹ شکستکرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے ایونٹ کے میچ سنسنی خیز اور لمحات پرجوش ہوتے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔