ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کے عادل راشد کی تباہ کن بولنگ، دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ نے چھ وکٹوں سے ہرا دیا - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کا اپنے اعزاز کے دفاع کا مایوس کن آغاز، پوری ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہو گئی جس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے لڑکھڑانے کے باوجود چھ وکٹوں سے یہ میچ جیت لیا۔ میچ کی تفصیلات:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 راؤنڈ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں انگلینڈ پہلے نمبر پر جبکہ ویسٹ انڈیز نویں نمبر پر ہے۔ گذشتہ پانچ مقابلوں میں انگلینڈ نے اپنے تمام میچز جیتے جبکہ ویسٹ انڈیز ایک میچ جیتا اور ایک میں اسے شکست ہوئی۔پوسٹ کیا گیا 16:54آج تک کھیلے گئے تمام مردوں کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں سب سے کم سکور کا ریکارڈ نیدرلینڈز کے پاس ہے جب انھوں نے 2014 میں سری لنکا کے خلاف 39 رنز بنائے۔

سات برس بعد 22 اکتوبر کو انھیں ایک بار پھر ویسی ہی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب سری لنکا نے انھیں صرف 44 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ لیکن یہ شاید کسی کے تصور میں بھی نہ ہوگا کہ عالمی چیمپیئن اور تباہ کن بلے بازوں سے بھری ہوئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی سب سے کم ترین سکور کی فہرست میں اپنی جگہ ایسے بنا پائے گی۔ ویسٹ انڈیز کے 55 رنز کسی بھی اننگز میں سب سے کم رنز بنانے کی فہرست میں اب تیسرے نمبر پر ہے اور ان کا یہ اپنا سب سے کم رنز پر آؤٹ ہو جانے کا نیا ریکارڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج کے دونوں میچز اچھے نہیں ہوئے..... کل پاکستان کا میچ ہے اللہ کریسی چنگیاں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے تیزاب گردی کے ملزم کو کڑی سزا سنادیعدالت نے تیزاب گردی کے ملزم کو کڑی سزا سنادی ARYNewsUrdu Isko bhi tezaab phaink ker jalaya jai. Werna insaaf nai hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے مشقیں شروع کر دیں09:14 PM, 22 Oct, 2021, بین الاقوامی, تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو کچل دیا 2 شہید : پولیسلاہور : مذہبی جماعت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیا ہے۔ اس دوران پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مذہبی جماعت کے اہلکاروں نے پولیس جھوٹ بہ بولوں تحریک کے کسی مارکن کے پاس گاڑی نہیں ہے پولیس والوں کی موبائل کل لیک ہوئی جس مں وہ کہہ رہے ہے کہ ہم ہماری اپنی گاڑی کے نیچے آئے ہے ۔ویسے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت. لعنت ہو تم پر جھوٹے جھوٹ بہ بولوں تحریک کے کسی مارکن کے پاس گاڑی نہیں ہے پولیس والوں کی موبائل کل لیک ہوئی جس مں وہ کہہ رہے ہے کہ ہم ہماری اپنی گاڑی کے نیچے آئے ہے ۔ویسے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت. لعنت ہو تم پر جھوٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاریOct 23, 2021 | 18:44:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, اہم خبریں, ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شکریہ بتانے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 55 رنز پر ڈھیرانگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ARYNewsUrdu T20WorldCup کالی آندھی سفید برفباری میں دب گئ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے تھر میں کول مائننگ کے تیسرے منصوبے کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ سندھ نے تھر میں کول مائننگ کے تیسرے منصوبے کی منظوری دیدی TharCoalMines CoalMine Project Approvals SindhGovt CMSindh MuradAliShah PPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse MediaCellPPP fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »