ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ، شاہین شاہ آفریدی کی ایک اور کامیابی، روہت کے بعد لوکیش راہل بھی آؤٹ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین شاہ آفریدی کی ایک اور کامیابی! روہت شرما کے بعد لوکیش راہل بھی آؤٹ بی بی سی اردو لائیو پیج پر مزید تفصیلات:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کا چوتھا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستان اپنے روایتی حریف انڈیا سے مقابلہ کرے گا۔

انڈیا اور پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس میں آج تک پانچ میچز کھیلے ہیں اور پاکستان کو پانچوں میں شکست ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر انڈیا اور پاکستان نے آٹھ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جن میں سے پاکستان نے صرف ایک میچ میں جیت حاصل کی ہے۔شارجہ میں کھیلے گئے دن کے پہلے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔

ٹورنامنٹ کے مرکزی راؤنڈ کے پہلے میچ میں کل آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو اور پھر انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan zndabad 😉😍

شاہین شاہ آفریدی نے ایک بار پھر عامر کی یاد تازہ کر دی عامر نے جو چمپئنز ٹرافی میں کیا وہ شاہین نے ٹی 20 میں کر دیکھایا

weldone

But still shame on for humiliating Pakistan

❤️❤️❤️

Good 👍

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کبھی انڈیا سے نہیں جیتا آج انشاءاللہ یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ جائے گا اور پاکستان کو فتح نصیب ہوگی

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ

Now six

ShaheenTofaaan

i knOw

Love 💕 pakistan tlp labbaik labbaik yaa rasoolallah saw

گڈلک ٹیم پاکستان بس اچھا کھیل کر آٶ ٹرافی کی ہمیں ضرورت نہیں ہے پہلے والی ہی گلے پڑی ھوٸی ہے حسن مشوانی کا اے آر واٸی نیوز سے مکالمہ

Another one... Rahul is gone...

KL Rahul Out!

Love you Pakistan💗💗💗

واہ شاہین واہ

Pakistan ♥️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے خلاف پاکستان کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا - ایکسپریس اردوسابق کپتان سرفراز احمد، وسیم جونیئر اور محمد نواز کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا بس ٹیم پاکستان تم اچھے سے کھیلنا ہمیں کسی ورلڈکپ کی ضرورت نہیں ھے انتہا دے بےغیرت ہو تسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہشارجہ: ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں15مریض جاںبحقکورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں15مریض جاں بحق Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Patients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan shukr hy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کا کسی کو فیورٹ قرار دینے سے گریزپاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے میچ کے لئے دونوں ملکوں کے سابق کھلاڑی بھی بہت زیادہ جذباتی اور پر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالام میں پاکستان کے قومی درخت ’دیار‘ کا بے دردی سے ’قتل‘ - BBC News اردوخیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے تفریحی مقام کالام میں محکمہ جنگلات کی زمین پر پاکستان کا قومی درخت قرار دیے گئے قیمتی دیار یا دیودار کے درخت کاٹنے والے ملزمان کو پانچ لاکھ جرمانے کے عوض رہا کرنے پر کالام میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال ، امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریبافغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال ، امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب، امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Wese kisne bola tha absolutely not? Q g ? Phr dy die hn adday? Absolutely Not ? ہم نے تو ویسے ہی ڈائیلاگ مار دیا تھا ، لوگوں نے سیریس ہی لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »