ورلڈکپ 2019ءکو کتنے لوگوں نے دیکھا؟ آئی سی سی نے حیران کن اعداد و شمار جاری کر دئیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءسب سے زیادہ دیکھا جانے والا کرکٹ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکو دنیا بھر میں 1.6 بلین ناظرین نے دیکھا اور 200 ممالک میں 25 پارٹنر براڈ کاسٹرز کی جانب سے 20 ہزار گھنٹوں کی کوریج کی گئی۔ آئی سی سی کے اعداد و شمار کے مطابق میگا ایونٹ سے 41 فیصد خواتین ناظرین لطف اندوز ہوئیں جبکہ 32 فیصد ناظرین کی عمریں 18 سے 34 برس کے درمیان تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی، پاکستانیوں کیلئے بھی خوشخبریدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این آئی سی ایچ سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں این آئی سی ایچ اسپتال سے نومولود بچی اغواکراچی میں این آئی سی ایچ اسپتال سے نومولود بچی اغوا Karachi NewBornBaby Kidnapped Hospital pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی بجٹ میں اتار چڑھاؤ کی وجوہاتکے ایم سی کے بجٹ میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ Mahim_Maher اور SohailRabKhan کی رپورٹ Mahim_Maher SohailRabKhan یہ نہیں نظر آیے جو میچ محمد عامر جیتتا تھا اور پاکستان میڈیا دن رات ہیڈلاٸن بنا کے چلاتا وہی میچ اس نے بھی جیتا لیکن کوٸی خبر نہیں کیونکہ یہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا ایک کشمیری ہے اور اس نے جیتنے کے بعد کشمیری پرچم اٹھایا ملک فیصل کشمیری ویلڈان👇👇 Mahim_Maher SohailRabKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کیلئے مددگار ثابت ہوگا. حکام سی پیک اتھارٹیسی پیک منصوبے کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کیلئے مددگار ثابت ہوگا. حکام سی پیک اتھارٹی Pakistan China CPEC CPECSecondPhase Economy ChineseEnvoy CPEC_gov_pk pid_gov MoIB_Official zlj517 ImranKhanPTI CPEC_Official CPEC_gov_pk pid_gov MoIB_Official zlj517 ImranKhanPTI CPEC_Official ماشااللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کے تحت نئے نظام میں ڈومیسٹک کرکٹ اچھی ہورہی ہے، عابد علی - ایکسپریس اردومیرا کام پرفارمنس دینا ہے، کوشش کروں گاکہ کارکردگی برقرار رکھوں، عابد علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »