ورلڈ کپ: افغانستان کا ٹاس جیت پر پہلے نیوزی لینڈ کو اسپن جال میں جکڑنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا 16 واں میچ آج چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں رواں میگا ایونٹ کی اب تک کی نا قابل شکست نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ افغان کپتان حشمت اللہ شہیدی نے ٹاس جیت کر کیویز کو پہلے اسپن جال میں جکڑنے کے لیے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج میدان میں اترنے سے قبل کیویز ٹیم اب تک ناقابل شکست رہنے کے باعث پراعتماد ہے تو گزشتہ میچ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد افغانستان کے حوصلے بھی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ چنئی کی پچ پر ٹرن متوقع ہے اس لیے افغانستان کے تینوں اسپنر راشد خان، مجیب الرحمان اور محمد نبی نیوزی لینڈ کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں جو اب تک ایونٹ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کپتان ولیمسن کے دوبارہ زخمی ہونے کے بعد قیادت کا تاج ایک بار پھر ٹام لیتھم کے سر پر سجا ہے۔ آج میچ میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل سینٹنر اور افغان اسپنر ون ڈے وکٹوں کی سنچری مکمل کر سکتے ہیں جس کے لیے انہیں بالترتیب ایک اور چار وکٹیں درکار ہیں جب کہ افغان بیٹر ابراہیم زردران کو ون ڈے میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 17 رنز درکار ہیں۔ٹام لیتھم (کپتان)، ڈیون کانوے، ول ینگ، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارک چیپ مین، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، لوکی فرگوسن اور ٹرینٹ بولٹ۔حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زردان، رحمت شاہ، عظمت اللہ عمر زئی، محمد نبی، اکرام علی خیل،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہکرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں آج دھرم شالہ میں ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ جنوبی افریقہ اور نیدر لینڈ کے خلاف کھیلا جا رہا ہے۔ بارش کے باعث میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہو رہا ہے۔ پروٹیز کپتان ٹیمبا بامووا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے میگا ایونٹ میں اب تک تین میچ کھیل رکھے ہیں اور تمام میچز جیت...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیاچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 16ویں میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔کیوی اور افغانستان دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفسری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیالکھنؤ:  آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔  بھارت کے شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا کے کپتان کسال مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 43.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »