واٹس ایپ گولڈ کیا ہے اور اس سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

کیا واقعی واٹس ایپ کا کوئی اسپیشل ایڈیشن ہے؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں 3 ارب کے قریب افراد گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں اور سوشل میڈیا ایپس کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔

پہلے تو یہ جان لیں کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں بلکہ یہ ایک وائرس ہے جو صارفین کے اکاﺅنٹس کو ہیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔کے مطابق اس عالمی وبا کے موقع پر کچھ حلقوں کی جاانب سے مشتبہ سافٹ سافٹ وئیر کو پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے۔میں بتایا گیا تھا کہ حالیہ ہفتوں کے دوران سروسز کی طلب میں بہت زیاہد اضافے کی وجہ سے اسے مششکلات کا سامنا ہورہا ہے۔

اس وقت ایک پیغام دنیا بھر میں واٹس ایپ میں پھیل رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ایک ویڈیو مارٹینلی کل سامنے آئے گی جو آپ کو فون کو ہیک کرلے گی۔ اس میسج کے پہلے حصے میں ویڈیو کے بارے میں بتایا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں واٹس ایپ گولڈ فراڈ میسج کی بات کی گئی ہے۔2016 میں متعدد صارفین نے واٹس ایپ کے لمیٹڈ ایڈیشن کا دعوت نامہ ملنے کا دعویٰ کیا تھا جس میں سو تصاویر بیک وقت بھیجنے، ویڈیو چیٹ اور میسجز ڈیلیٹ کرنے جیسے آپشن دینے کے وعدے کیے گئے، اس کے لیے ایک لنک پر کلک کرنا ہوتا تھا جو کہ صارفین کو ایسی ویب سائٹ کی جانب لے جاتا جو کہ ہیکرز نے تیار کی ہوئی تھی۔یاد رکھیں کہ واٹس ایپ کا ایک ہی ورژن ہے جو آپ کے فون میں پہلے سے ہی موجود ہے اور اس...

مگر ایک سیکیورٹی ماہر گراہم کلیولے کے مطابق ایسی کوئی ویڈیو موجود نہیں اور اس طرح کا پیغام الفاظ کی معمولی تبدیل یسے 2015 سے گردش کررہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی انفارمیشن ہب متعارف - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، واٹس ایپ کے استعمال میں حیران کن اضافہکرونا وائرس، واٹس ایپ کے استعمال میں حیران کن اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل نے مصدقہ معلومات کیلیےکووڈ-19 ایپ اور سائٹ لانچ کردیایپل نے مصدقہ معلومات کیلیےکووڈ-19 ایپ اور سائٹ لانچ کردی Apple COVID19 CoronaVirus Site Launched
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن ، کراچی والے ہوشیار ہوجائیں ، ایپ متعارفکراچی : کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے سٹیزن مانیٹرنگ ایپ متعارف کرادی ، جس کے بعد شہری دن میں2سےزائد مرتبہ نقل و حرکت نہیں کرسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کا صارفین کیلئے ایپ متعارف کرانے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسین کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت بھی اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پیش پیش ہے، اسی حوالے سے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے پھیلاؤ کے پیشِ نظر عالمی ادارہ صحت سمارٹ فون صارفین کے لیے جلد معلوماتی ایپ متعارف کرائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی سی ٹی سٹی ایپ کے اجراء سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا:وزیراعظمحکومت نے آئی سی ٹی سٹی ایپ کے اجراء سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment ICTCityApp Citizens pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »