نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ بہت جلد ویڈیو کال میں لوگوں کی تعداد کو 50 افراد تک کرنے جا رہا ہے۔
واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں نیا آپشن دیکھا گیا ہے جس سے لگتا ہے کہ میسجنگ اپلیکشن بہت جلد ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد کو 50 تک بڑھانے جا رہا ہے، اس وقت 8 افراد گروپ ویڈیو کال کا حصہ بن سکتے ہیں جو دیگر ایپس کے مقابلے میں کافی کم تعداد ہے۔ اس سے قبل گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 8 کردی تھی۔موبائل ایپلکشن کا کہنا تھا کہ گروپ ویڈیو کال کے لیے کسی گروپ چیٹ میں جاکر کال کے آئیکون پر کلک کر کے یا اضافی افراد کو مینوئلی ایک ایک کرکے ایڈ کرنا ہوگا۔
خیال رہے کہ رواں سال اپریل میں زوم کے مقابلے کی نئی ویڈیو چیٹ سروس مسنجر رومز کا آغاز ہوا تو فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ نے اس جانب اشارہ کیا تھا کہ اس کی حمایت واٹس ایپ، انسٹاگرتام اور فیس بک پورٹل ڈیوائسز میں کی جائے گی اور ایسا لگتا ہے یہ بہت جلد ہوگا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو نے بتایا کہ یہ ابھی واضح نہیں کہ واٹس ایپ میں آپشن کب دستیاب ہوگا جبکہ تازہ ترین بیٹا ریلیز کے لیے انسٹال فائلوں میں مینیو نظر آ رہے ہیں لیکن وہ ابھی تک فعال اور انٹرفیس میں مربطوط نہیں ہیں۔
Wow Good news
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
بڑی کمی، سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخ جاریسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، سعودی آرامکو نے مئی کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL یہ معیار ہے اب خبروں کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
جرمنی ،جنوبی کوریا میں نئے کورونا کیسز نے پریشانی بڑھا دیجرمنی ،جنوبی کوریا، ایران اور چین میں کورونا وائرس کے نئےکیسز نے وہاں کی حکومتوں کے لیے پریشانی بڑھا دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔ یہ بیماری کس کے طرف سے ایا ہے انسان سے نفرت کے بجائے احتیاط کرنا چاہیے کیونکے ہم بھی اسکے شکار ہو سکتے ہے اللہ ہم سب مسلمانوں پے رحم کرم کریں۔۔ Very Good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے امدادی سامان آج لاہور پہنچے گالاہور : کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے دوست ملک چین کی جانب سے لاہور کی عوام کے لیے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی۔ امدادى سامان کے ساتھ ساتھ کرونا بهى آ رہا هے. اس وجہ سے حکومتى ٹيسٹنگ کٹس ميں رپوٹس مثبت اور پرائيويٹ رپورٹ ميں منفى آ رہا ہے. سوچنے کى بات هے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »