واٹس ایپ کے وہ فیچرز جو صرف آئی فون پر ہیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ کے وہ 5 فیچرز جو صرف آئی فون میں ہیں جن سے اینڈرائیڈ صارفین محروم ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ رکھنے لیے وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹس دیتا رہتا ہے۔

ویسے تو واٹس ایپ آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ونڈوز کے لیے ایک ہی طرح کی اپ ڈیٹس دیتا ہے، لیکن آئی فونز میں جو فیچرز موجود ہیں وہ دیگر آپریٹنگ سسٹمز کے لیے نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ یہ فیچرز صرف آئی فونز کے لیے ہی ہیں، تاہم یہاں آئی فون پر واٹس ایپ کے کچھ فیچرز بتائے جارہے ہیں۔آئی فونز استعمال کرنے والے صارفین گروپس کا پھر کسی بھی فرد کو پیغام ارسال کرنے سے قبل اس کا پریویو دیکھ سکتے ہیں۔میسج میڈیا ڈیلیٹ کرنے کے باوجود محفوظپیغامات میں جف فائلز، فوٹوز یا پھر ویڈیوز کی شکل میں دیگر صارفین کی جانب سے میڈیا بھیجے جانے اور پھر ڈیلیٹ ہوجانے کی صورت میں بھی آئی فون صارف کے موبائل میں محفوظ رہتا...

اگر آپ آئی فون کے صارف ہیں اور آپ کو کسی نے کوئی میڈیا بھیجا لیکن بھیجنے والے نے تمام لوگوں کے پاس سے اسے ڈیلیٹ بھی کردیا لیکن آئی فون صارف اپنے موبائل میں اسے دیکھ سکتا ہے۔دیگر موبائل آپریٹرز میں ممکنہ طور پر یہ آپشن موجود نہیں ہے لیکن آئی فون صارفین تصاویر کو ڈرائنگ ایڈیٹر کو استعمال کرتے ہوئے اسے دھندلا کر سکتے ہیں۔اسی طرح آئی فون صارفین کے پاس ایک ایسا دلچسپ آپشن بھی ہے جس کی خواہش شاید اینڈرائیڈ اور ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین بھی...

آئی فون صارفین واٹس ایپ کے ذریعے ویڈیوز گروپس یا پھر ایک مخصوص نمبر پر بھیجیں تو اس سے قبل وہ تصویر کی طرح ویڈیو کو بھی کروپ کر سکتے ہیں۔واٹس ایپ پر آواز کی صورت میں موصولہ پیغام سسننے کے لیے آئی فون صارف کو اسے کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیکامریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیک USA IsraelispySoftware SpySoftware StateDepartment Employees Mobiles Hacked NSOGroup StateDept WhiteHouse SecBlinken IsraeliPM IsraelMFA NSOgroup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث ختمپاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غسال کے کام کے نشیب و فرازکچھ لوگوں کا روزگار ایسے کام سے وابستہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی بخوشی ان کے پاس نہیں جاتا۔ سرد خانوں میں میتیں نہلانے والے غسال کا کام بھی ایسا ہی ہوتا ہے SamaaTV جی۔ ہر مذہب ہر ملک میں ہوتے ہیں ایسے لوگوں کی مدد اور قدر کرنی چاہیے Ye qabil e qadr log hote hn or na himmat insan b ,,, hates off to you
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔ PunjabUniversity Lahore SindhStudents Sindh AdmissionCancel SindhCMHouse CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChMSarwar PU_OfficialPK TeamSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیاشہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا arynewsurdu Fingerprint se bhi data chori krenge kya ? ہمارے علاقے میں بھی بہت سے لوگوں کے نام سمز نکالی گئی ہیں لیکن وہ ان کے استعمال نہیں ہے پتہ نہیں یہ ڈیٹا ان کو کہاں سے ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »