واٹس ایپ 27 رنگوں‌ میں‌ متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹس ایپ نے بڑا وعدہ پورا کردیا، فیچر متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WhatsApp

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر کو 27 رنگوں میں متعارف کرادیا۔

کمپنی نےاس فیچر کو آزمائش کے لیے رواں برس کے آغاز پر صرف بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے متعارف کرایا تھا۔ فروری کی 6 تاریخ کو اطلاع سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ ڈارک موڈ فیچر کو 6 گہرے رنگوں میں متعارف کرانے جارہا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر کو صرف سیاہ رنگ میں ہی متعارف کرایا تھا، جب صارف اس فیچر کو ان ایبل کرے تو اُس کے واٹس ایپ کی روشنی کم ہوجاتی اور پس منظر سیاہ ہوجاتا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😅 koe hal nhi speechless lanaT

ARYNEWSOFFICIAL 🤔🤔🤔

ARYNEWSOFFICIAL unfollow arynews jo har tweet py bs apni website open karwana chahty hain news btaye bina. check and observe it for yourself

ARYNEWSOFFICIAL When will you guys grow up? Share us news, not teasers.

ARYNEWSOFFICIAL Kuch bhi 😏

I think i follow wrong ARY news.

lanat

کونسا فیچر ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کی زیر ملکیت واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائدپشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے واٹس ایپ سمیت دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور ذرائع سے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری معلومات کی واٹس ایپ اور دیگر پیغام رسانی کی ایپلیکشن کے ذریعے ترسیل کو ممنوع قرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا بڑا سیکیورٹی نقص، لاکھوں‌ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کا انکشافسان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ میں بڑا سیکیورٹی نقص سامنے آگیا۔رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے وہ پرائیوٹ چیٹ گروپ جن کے لنک بنے ہوئے ہیں انہیں کوئی بھی صارف گوگل سرچ انجن کے ذریعے جوائن کرسکتا ہے۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھن