والی سوات کی قدیمی رہائش گاہ کو عجائب گھر میں بدلنے کا منصوبہ کیوں ترک کر دیا گیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والی سوات کی قدیمی رہائش گاہ کو عجائب گھر میں بدلنے کا منصوبہ کیوں ترک کر دیا گیا؟

خیبر پختونخوا حکومت نے ریاست سوات کے آخری حکمران کے تاریخی مکان کو خرید کر وہاں ایک عجائب گھر بنانے کا ارادہ کیا تھا لیکن پھر اچانک یہ منصوبہ ترک کر دیا گیا۔

محکمہ آثار قدیمہ خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر عبدالصمد خان نے بی بی سی کو بتایا کہ اب تک صوبے میں 28 ایسی عمارتیں خریدی ہیں، جو ایک سو سال پرانی ہیں اور ان کی تاریخی اہمیت ہے ان میں دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات بھی شامل ہیں۔اُنھوں نے کہا کہ والی سوات کا مکان بھی تاریخی عمارت ہے اور یہ معلوم ہوا کہ کوئی اس کو خرید کر یہاں پلازا بنانا چاہتا ہے، اس لیے محکمہ آثار قدیمہ نے بھی اس کو خریدنے کا ارادہ کیا تھا اور یہ محکمے کی کوشش ہو گی کہ اس عمارت کو اصل حالت میں بحال کیا جائے۔انھوں نے کہا کہ عام طور...

خیال رہے کہ والی سوات کی یہ قدیمی رہائش گاہ اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خاندان کی ملکیت میں ہے۔عبدالصمد خان نے بتایا کہ خواہش کے باوجود اس وقت محکمے کے پاس اتنا بجٹ نہیں ہے کہ والی سوات کی قدیمی رہائش گاہ کو خرید سکے۔ انھوں نے بتایا کہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے اس کی خریداری کا ارادہ ترک کر دیا گیا ہے۔

شاید یہی وجہ تھی کہ سوشل میڈیا پر صارفین نے محکمہ آثار قدیمہ کے اس فیصلے کو ایک انتقامی کارروائی سے بھی جوڑا ہے اور کہا ہے کہ جس جج نے تحائف کی تفصیل مانگتے ہوئے ان تحائف کو میوزیم میں رکھنے کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں اب ان کے اپنے گھر کو حکومت میوزیم میں بدلنے جا رہی ہے۔سوات کے اس شاہی خاندان کا مؤقف جاننے کے لیے آخری والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کے پوتے میاں گل شہریار امیر زیب کے ساتھ رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ مکان خاندان کے تمام افراد کی مشترکہ جائیداد ہے اور اس کا فیصلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معلوم ہوا۔سیسیلین مافیا کون ہے۔ پہلا حربہ۔نیب چیرمین کیطرح گندی ویڈیو پر بلیک میل کر کے من پسند فیصلے لو۔ دوسرا حربہ۔جیل میں ڈالو۔مکان گراو یا جایئداد ضبط کرو۔ تیسرا حربہ: جج ہو تو زرحرید صحافیوں ورکرز کیطرف سے گھٹیا مہم کردار کشی کرو۔ بدنام کرو یا ریفرنس بناؤ۔

یا رب العالمین اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اھل بیت علیہ اسلام کے صدقے تمام 16000غریب برطرف ملازمین کی تمام مشکلات کو آسان کردے، حکمرانوں اور جسٹس صاحبان کے دلوں میں ہمارے لیے رحم ڈال دے امین۔ ایک خاندان کی کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا بلوچستان میں گیس کی سپلائی بہتربنانے کا حکمبلوچستان ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو حکم دیا کہ موسم سرما میں بلوچستان بالخصوص زیارت میں گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جائے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج زائچہ اپنی پوزیشن کو تبدیل کر رہا ہے۔ امید تو ہے کہ یہ آپ کے حق میں بہتر رہے گا اور کافی دنوں سے جن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »