والدین کی دعاؤں سے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہا، شاہین آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ایوارڈ پاکستان کو ملا، جس کی زیادہ خوشی ہے، فاسٹ بولر تفصیلات جانیے: DailyJang

ویڈیو پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ والدین کی دعاؤں سے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہا، یہ ایوارڈ پاکستان کو ملا، جس کی زیادہ خوشی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے خالف میچ جیتنا یادگار لمحہ تھا، بڑے مقابلے میں مین آف دی میچ بننا اعزاز تھا۔فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ خوشی اس بات کی تھی کہ رضوان بھی اس کیٹیگری میں شامل تھا، محمد رضوان نے گزشتہ برس بہت محنت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی09:10 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »