والد کے لائیو انٹرویو میں بیٹے نے منہ چڑا دیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والد کا لائیو انٹرویو بیٹے نے منہ چڑا دیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بچوں کی شرارت چہروں پر بے ساختہ مسکراہٹ لانے کا سبب بن جاتی ہے ایسا ہی ایک واقعہ امریکا میں والد کے براہ راست انٹرویو کے دوران پیش آیا اور بیٹے کی شرارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں والد لائیو انٹرویو دینے میں مصروف تھے کے ان کے بیٹے نے پیچھے سے آکر اچھل کود شروع کردی جو ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔انٹرویو کے دوران والد مطمئن انداز میں میزبان کے سوالوں کے جواب دیتا رہا جبکہ پروگرام میزبان بھی بچے کی حرکتیں دیکھ کر مسکراتا رہا۔

والد کے انٹرویو کے دوران بچے کی اس شرارت کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the hell

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شا دی میں سالی کاڈانس۔۔بہنوئی نے نوٹوں کی بارش کر دی۔۔ویڈیو وا ئرلجیسے ہی دولہا شادی کی تقریب میں آتا ہے تو سالی اس کا استقبال کرنے کے لئے گانوں پر ڈانس کرتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران غیراخلاقی ویڈیو چل گئی - ایکسپریس اردوناظرین کی شکایات پر پولیس نے غیر اخلاقی ویڈیو چلانے پر نیوز چینل کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں Reham khan ka Laptop tu ny tq ہو سکتا ہے موسم کی ضرورت ہو 🤔 Video link
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے جھٹکوں کے دوران پراعتماد انداز میں پریس کانفرنس جاری رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نیوزی لینڈ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلہ ،ویڈیو وائرلویلنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران پریس کانفرنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی‌۔ سالے فٹو!!! ٹیم لے کر بھاگ گئے 🇵🇰 سے 😜😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری، ویڈیو وائرل NewZealand Earthquake PrimeMinister JacindaArdern PressConference VideoViral jacindaardern jacindaardern زلزلے ڈر نہیں لگتا صاحب دھمکیوں سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »