والدین کی غفلت گھریلو پارٹی میں قیامت ڈھا گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والدین کی غفلت گھریلو پارٹی میں قیامت ڈھا گئی ARYNewsUrdu

کے مطابق ایریزونا امریکا کے علاقے گلینڈل میں ایک تین سالہ بچی سوئمنگ پول میں ڈوب کر مر گئی، جب کہ اس کے والدین ایک دوسرے بچے کے ساتھ مصروف رہے۔

یہ افسوس ناک واقعہ اتوار کو پیش آیا، گلینڈل فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق انھیں ایک بچی کے ڈوبنے کی اطلاع ملی، جب وہ جائے وقوع پر پہنچے تو بچی بے ہوش اور اس کے دل کی دھڑکن خاموش تھی، گھر میں ایک پارٹی چل رہی تھی جس میں بارہ افراد شریک ہوئے تھے، لیکن لڑکی جب پول میں گری تو بدقسمتی سے کسی کو بھی اس کی خبر نہ ہو سکی۔

بتایا گیا کہ جس وقت تین سالہ بچی پھسل کر سوئمنگ پول میں گری تھی اس وقت اس کی فیملی کی توجہ ایک اور بچے نے اپنی طرف مبذول کرا رکھی تھی، جس کی وجہ سے بچی کے پانی میں گرنے کا کوئی نوٹس نہ لے سکا۔حکام کے مطابق گھر کے پائیں باغ میں سوئمنگ پول کے گرد کوئی حفاظتی جنگلہ نہیں تھا، جب کافی دیر بعد بچی کو پانی سے نکالا گیا تو ایک پڑوسی نرس نے موقع پر آ کر طبی عملہ پہنچنے تک بچی کا سی پی آر کیا، تاہم جب طبی عملہ پہنچا تو بچی بے حس و حرکت تھی۔ جس پر اسے فوراً اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ چند گھنٹے بعد مر...

حکام نے واقعے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو یہ یاد دلانے کا مناسب موقع ہے کہ ایسی پارٹیوں میں پانی پر کسی ایک شخص کی ذمہ داری لگانی چاہیے، تاکہ وہ مسلسل اس پر نگاہ رکھ سکے، کیوں کہ کسی بچے کو پانی میں گر کر غائب ہونے میں محض چند سیکنڈز ہی لگتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابتدائی تحقیقات میں ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت بھی سامنے آگئیابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوران پرواز اپروچ کے وقت ایئر ٹریفک کنٹرولر کو آربٹ دینا چاہیے تھا۔ غفلت نہیں اس کیس سےبہت کچھ نکلناھے۔ اسےبھی شامل تفتیش کرنا ھو گا جس نےدھیرےسےبول دیاتھاکہ اس بدقسمت جہاز پراس کی بھی ڈیوٹی لگی تھی لیکن میں ڈیوٹی پرگئی نہیں تھی۔ ذرہ اس وقت کےائیرپورٹ ٹریفک کنٹرولر سےلمیاں پا کریہ بھی پوچھنا کہ کریش لینڈنگ کے لیے کن کن اشیاء کا انتظام ضروری ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn Newsوزیر اعظم پاکستان کی تذلیل کرنے پر بھارتی میڈیا کو جواب... مودی جاہل ، مودی چائے والا ، مودی دہشتگرد ، مودی جھاڑو والا اور مودی ڈرپوک عید کے موقع پر مودی کی حقیقت کیا ہے جان کر جیو...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گیطیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی Karachi PlaneCrashed AirBus Investigation Team pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »